گھر سے نکلنے سے پہلے سوچ لینا کہ ملک کے وزیر داخلہ کا نام رانا ثناء اللہ ہے، مریم نواز
@OfficialDGISPR
مؤدبانہ گزارش ہے کہ اب خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے۔ کل کو رانا ثناء اللہ عام شہریوں پر گولیاں چلائے گا تو قصوروار آپ کی یہ پراسرار خاموشی بھی ہوگی۔ دست بستہ گزارش ہے انہیں روک لیں
ویسے اگر اسلام اباد میں اس طرح نیوز کانفرنس کے دوران کسی چینل کا مائیک ہٹایا جاتا تو باقی سارے صحافی بائیکاٹ کر دیتے۔۔۔
لاہور کے صحافیوں کو سلام۔۔۔
#MaryamNawaz#arynews
ایک طرف تھی جنتا ساری ایک طرف تھے چند گھرانے ایک طرف تھے بھوکے ننگے ایک طرف قاروں کے خزانے ایک طرف تھیں مائیں بہنیں ایک طرف تحصیل اور تھانے
https://t.co/cjHSWI5Ap8
@MaryamNSharif اپنے بھائی ماں کے جنازے میں بھی شریک نہیں ہوتے اس پر محترمہ کو اعتراض نہیں.. لیکن عمران خان کے بیٹوں کو جو ماں کے ساتھ رہتے ہیں انہیں کہتی ہیں کہ واپس لاؤ
دُکھی علامہ اقبال آج قائداعظم کےپاس گئےاورکہا”جناح صاحب دیکھ لیں جو پاکستان آپ نےبنایااُس میں میرا گھر بھی محفوظ نہیں رہا،یہ سنکرقائدِاعظم بولے،علامہ صاحب دُکھی نہ ہوں،جوپاکستان میں نےبنایا،اگر اس میں میری تصویرنوٹوں پر نہ ہوتی تو لوگ سمجھتےپاکستان بھٹو اورنوازشریف نےملکر بنایاہے