ہندوستان کے تبلیغی جماعت کے سابق امیر مولانا منظور نعمانی کے صاحب زادے کے زبان سے سنئے اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ ایک عام مسلمان کو اگر قرآن کے سمجھ کر پڑھنے پر مائل کرنے اور اس عظیم مقصد کے لیے اگر پوری دنیا میں کوئی جماعت بہت بڑی عالم گیر مہم چلا رہی ہے تو وہ جماعت اسلامی ہے۔
سعودی عرب میں وہ یادگاری لمحات جب مفکر اسلام
امام العصر امام العرب والعجم مولانا سید ابوالاعلی المودودیؒ کو ان کی علمی خدمات پر شاہ فیصل ایوارڈ سے سرفراز کیا ماشاءاللہ یہ اعزاز صرف مولانا مودودیؒ صاحب کو حاصل ھے ۔
@Ateequllahjan5@SamiaRQazi
سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے کہ
جو ہاتھ پہلے گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اُٹھتے تھے وہ ہاتھ اب فقط تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رھے ہیں ۔۔
اور رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں ۔۔۔!!
@SaleemKhanSafi@HamidMirPAK@SenatorMushtaq@SirajOfficial
ترکی 🇹🇷 پلس عمرہ🇸🇦 پیکج
15 دن مکمل پیکج
5 دن ترکی کے شھر استنبول میں سیر وتفریح
10 دن حرمین شریفین میں
پیکج 2000 ڈالر
https://t.co/LFjS2sY84u
https://t.co/NCAeQfLcd2
https://t.co/gJ3MbJB6YL
+92-311-9288821
+92-091-5253384
Office : UG 294A Deans trade center Peshawar