Hath Ki Unglion Pe Tasbeeh Parhne Waley Ko Kabhi Heart Attack Nai Hoga.♥
.🎀.
Hath ki unglion pe tasbeeh parhne waley ko kabhi heart attack nai hoga.QKunglion k hilane se ~DIL~ko taqat milti hai.♥
Jb Tum Namaz Nahi Party to
Ya Mat Socho K Waqat Nahi Mila
Bal k Ya Socho K Tum Sy Aysi Kon
c Khata Hoi K Allah ny Tumhein Apny
Samny Khara Krna Bhi Pasand Nahi Keya.♥
السلام علیکم..!
صبح بخیر....!!
اللہُ خالق کل شئ۔۔۔
مشکل کشا تُو ،
حاجت روا تُو،
مرادیں پوری کرنے والا تُو، مالک بھی تُو رازق بھی تُو، مجھ غریب کا اکیلا آسرا تُو ❣️
بس تُو ہی تُو مولا تُو ہی تُو..!
👇👇
https://t.co/qBkOZ3dHyn
🍂السَّـــــلاَم وعَلَيــْــكُم وَرَحْمَة اللهِ وبرکاتہ🍂
🍂رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی وسلم نے فرمایا🍂
”موت کی آرزو مت نہ کرو اگر تم نیک ہو شاید زیادہ نیکی کر سکو اور اگر بدکار ہو تو توبہ کر کے اللہ کو راضی کر سکو“
🍂(صحیح بخاری حدیث نمبر 7235)
یہاں بہت سے اچھے لوگ بھی ملے، بہت سی پرانی یادیں،اچھی یادیں دے کر گئے ۔۔ 😢😢😢😢 اُن میں سے ایک ھماری بہت پیار کرنے والی آپی ندا بھی تھیں۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔
اب وہ ھم میں نہیں رہیں۔۔ پلیز ان کے لئے دعا کیجیئے، اللہ اُن کی روح کو سکون عطا فرمائے، آمین
رسول اللہ نےفرمایامیں عیش و آرام اور بے فکری سے زندگی کیسے گزار سکتا ھوں جب کہ حال یہ ھے کہ اسرافیل منہ میں صور لیۓکان لگاۓپیشانی جھکاۓ انتظار کر رھے ھیں کہ کب حکم ھوتا ھے صور پھونکنے کا لوگوں نے پوچھا: یا رسول اللہ پھر آپ ھمیں کیا حکم دیتے ھیں۔آپ نے فرمایایہ پڑھتے رھوقرآنی آیت👇