الجزیرہ کی یہ رپورٹ سنیں، یہ بھی وہی سوالات اٹھا رہے ہیں کہ شہید ارشد شریف کو کن وجوہات پر ملک چھوڑنا پڑا اور دبئی میں بھی نا رہنے دیا اور کیسے پاکستان میں سینیٹر اور صحافیوں پر کو ٹارچر کیا جا رہا ہے
ہماری تاریخ رہی ہے یوسف رضا گیلانی میچ دیکھنے گئے۔ہار گئے۔پرویز مشرف گئے۔ہار گئے۔عمران خان کے فائنل میں جانے کے اعلان پر ہی ہار گئے۔
#ICCT20WorldCup#PAKvAUS#Pakistan
فرانس کے چرچز ميں 2لاکھ 16 ہزار بچوں کا ريپ کيا گيا
تہلکہ خیز رپورٹ نے شرمناک حقیقت عیاں کردی
مکمل پروگرام: https://t.co/vBCYiQcTBo
@BilalQutab@kirannaz_KN @7se8samaa
اپوزیشن کو این آر او نہیں دوں گا
وزیراعظم عمران خان کا ایک اور یو ٹرن
اپوزیشن کے ساتھ حکومت کو بھی این آر او دے دیا
مکمل پروگرام: https://t.co/qaWbymMbcw
@fawadchaudhry@kirannaz_KN @7se8samaa
بارہ سالہ بچی کو باندھ کر اس کی برہنہ ویڈیو بنانے والے شخص کو میں نے تھپڑ کیوں مارا ؟ صرف وجہ بتا رہا ہوں، اپنے اس عمل کا دفاع نہیں کر رہا۔ یہ ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ میری جگہ آپ ہوتے تو آپ بھی یہی کرتے، پھر بھی میرے ہاتھ اُٹھانے کا کوئی
جواز نہیں۔ مجھے ندامت ہے
this show his positive attitude or we can say a humanity towards the nation. srf abhi aurat k sath galat hoty dekha tou us aurat ko support without getting knowing any other fact, but sham on ayesha akram who defamed our Pakistan
عمران خان نےفوادچوہدری کوپارٹی میں رکھا۔اس سےپہلےوہ ق لیگ اورپیپلزپارٹی کاحصہ تھے۔
عمران نےہی عامرلیاقت کوپارٹی میں رکھاجواس سےپہلےپرویزمشرف کی حکومت اورایم کیوایم کاحصہ تھے۔
عمران نےوزیراعظم بننےکےلیےPTIمیں مڈل کلاس/محنت کش نوجوانوں کےبجاۓامیروں کولیا۔
اصل مجرم عمران خان ہیں۔