860 ارب کے نئے ٹیکس! ⚠️
عوام کا خون نچوڑنے کا یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔ معیشت سدھارنے کے نام پر غریب کا گلا گھونٹنا کہاں کا انصاف ہے؟ کب تک بیرونی اشاروں پر ملکی عوام کی قربانی دی جائے گی؟ اب بس بہت ہو چکا! 😡💸
تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ؟؟😱
جنگی حالات اور ملکی معیشیت کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے ملازمین کی تنخواہوں میں الاوُنسز کی مد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔
اور مزے کی بات یہاں پر حکومت نے یا آئی ایم ایف نے ان کو نہیں روکا
قابض وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کی ملکیت آئی پی پی، چنیوٹ پاور لمیٹڈ
دستاویزات دیکھیں،اپنے ہی تایا کی حکومت میں اپنے بھتیجے کو بجلی پیدا کرنے کا لاٸسنس 11 جون 2014 کو جاری کیا،گیا جس کی مدت ختم ھوگی 30 جون 2045 میں
مطلب; 31 سال کے لئے۔۔۔۔۔ 😲😲