ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص زمین کی الاٹمنٹ کا معاملہ آخر تھا کیا؟ ایم ایم اے دورِ حکومت میں سرکاری الاٹمنٹ کے دوران رکھ گھاس کی قیمتی زمین مبینہ طور پر فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنے کی شرط کیوں رکھی گئی؟
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ڈیرہ غازی خان میں لائیو سٹاک اور کینسر ہسپتال واسا کا پروجیکٹ یہ سب ڈی جی خان میں بن رہے ہیں صاحب کبھی باہر حلقہ میں آئے تو پتا چلے عوامی مسائل کیا ہیں دو سال پہلے بہت زیادہ چوری اور ڈکیتی ہوتی تھی الحمدللہ مریم نواز شریف نے سب ٹھیک کر دیا
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❣️اے رب العالمین!!!🤲❣️
ہم تیرے بہت کمزوراور عاجز بندے ہیں
ہم کسی امتحان یا آزمائش کے
قابل نہیں
ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں
تو انہیں
اپنی شان کریمی سےحل کر دے
آمین یارب العالمین🕋🤲🏻
❣️❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *صبح بخیر*🖤🤍
*اے اللہ! اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا آغاز بنا دے*
ہمارے دلوں کو سکون اور ہماری زندگی کو اپنی روشنی سے بھر دے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین*🖤🤍
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
🤍صباح الخیر زندگی 🤍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
اے آسمانوں اور زمین کے بنانے والے! تو دنیا اور آخرت میں میرا مددگار ہے، مجھے اسلام کی حالت میں موت عطا فرما اور مجھے اپنے قرب کے لائق بندوں کے ساتھ شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲🤍🖤🤍
پاگل ہیں بھائی کراچی قبضہ مافیا والے ۔
لاہور میں تو سیدھا رجسٹرار کو پیسے رشوت دے کے جعلی رجسٹری بنواتے ہیں وہ بھی سیکنڈ لاسٹ مالک کی اور عدالت سے یکترفہ فیصلہ کروا کے اصل مالک کا سامان بیلف کے ذریعے باہر ۔ بعد میں ڈیل کرنے آ جاتے ہیں ۔میرے ساتھ بھی ایسا کیا ۔ پر مجال کیا جو انصاف مل جائے اوپر تک پیسا جاتا ہے اس لئے۔ 👇7ماہ سے مسلسل اپیل
👇
https://t.co/p9E2JN8dJ5
مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت کا دلکش اور خوبصورت منظر۔
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اپنے گھر کی زیارت اور حج و عمرے کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
A positive step towards strengthening Pakistan-Kuwait relations. Stronger defence, trade and investment cooperation will open new opportunities for shared prosperity and regional stability.
مریم نواز: پنڈدادنخان والو کام ہو رہے ہیں؟
عوام: ہاتھ بلند کر کے ہاں
مریم نواز: سڑکیں بن رہی ہیں؟
عوام: ہاتھ بلند کر کے ہاں
مریم نواز: دوائی مل رہی ہے ؟
عوام: ہاتھ بلند کر کے ہاں
جب آپ کامشن عزم ویژن عوام کی خدمت ہو اور آپ اس پرعمل بھی کررہے ہوں تو عوام ایسے ہی رسپانس کرتے ہیں
🛑 بنگلہ دیش کی واحد حسینہ جو اپنے ملک واپسی کے لیے پاسپورٹ کی ڈیمانڈ کرنے لگی ۔ بھارت ہزاروں افراد کو بنگلہ دیش پش کر چکا ہے، مگر حسینہ کو نہیں۔ آخر کیوں؟ پاسپورٹ تو محض بہانہ ہے، حسینہ کسی دوسرے ملک فرار ہو کر بنگلہ دیش کی الطاف حسین بننے کا خواب دیکھ رہی ہے۔
🛑 نمک حرامی اور منافقت کی انتہا!
پشاور سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں علاج کرانے والے طالبان کو اب پاکستانی ادویات سے تکلیف ہے۔
افغانستان: قندھار کے علاقے سرکِ نو میں پاکستانی ادویات کے خلاف کارروائی پر احتجاج کرنے والے فارماسسٹوں اور طبی عملے پر طالبان کی فائرنگ، 5 زخمی!
اس بچے نے کون سی تجاوزات پر قبضہ کر رکھا ہے؟
کیا اس کے یہ نازک کندھے جس پر بھاری من سامان لادھا ہوا ہے وہ تجاوزات میں شمار تھا جو اس سے چھین لیا گیا؟
یہ تجاوزات کا خاتمہ نہیں روزگار کا خاتمہ ہے جن کی بلڈنگیں گرانی ہے ان کو نوٹس پر نوٹس اور راہ چلتے غریبوں کا جینا حرام کر رکھا ہے
ہم پٹواریوں کو ن لیگ سے آج بھی بہت گلے ہیں ہمیں گلہ ہے کہ محسن نقوی اس جمہوریت میں کیسے بچا ہوا ہے ہمیں گلہ ہے کہ اکانومی آئ ایم ایف کا ٹاؤٹ وزیرخزانہ کیوں چلا رہا ہے لیکن مریم کی خدمت نے ہمیں مجبور کردیا ہے کہ ہم یہ کڑوا گھُنٹ اس دفعہ پی جائیں
مریم نے سب گلے دور کردئیے🇵🇰❤️✌️
🚨 چینی خطرے کے پیشِ نظر بھارتی فضائیہ کی جنگی مشقیں نوٹم جاری!
13 سے 21 نومبر تک LAC کے قریب اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں رافیل، تیجس اور سخوئی-30 طیارے مشقیں کریں گے۔
دل تھام کر رکھیں، تیجس نے پھر شرمندگی کے جھنڈے گاڑنے ہیں! 🤣