عارف حبیب سے ہاتھ 🙏جوڑ کر
بنتی ہے کہ آپ اتنے بڑے آدمی
ہیں کم از کم آپ ہی اپنے آئی پی پی
سے دستبردار ہوجائیں قوم آپکو دُعاؤں
میں یاد رکھے گی ، اور تو سنگدل ہیں کسی
کو عوام کا خیال نہی ہے
سری لنکہ اور بنگلا دیش بننے
اور دیوالیہ ہونے کا سب سے
زیادہ غم اس تبقے کو تھا ، جو یہ
سیاست قربان کرکے ریاست
بچانے آئے تھے ، یہ بدبخت خُد کو
عوامی نمائندے کہتے ہیں !!!! !!!!!!!!!
Norway had Norwegian
and Argentina has Argentinian players in their teams.
You can see the Swiss team as if it's the team of Angola.
Half of the English team was from Nigeria.
National team should represent the nation , not immigrants.
#Fifaworldcup
خدا کو حاضر ناظر جان کر ایمان سے بتائیں 2022میں شہباز صاحب کی حکومت آنے کے بعد سے اب تک آپ کی گھر میں کاروبار میں خرچے میں آمدن میں کونسی ایک مثبت تبدیلی آئی ہے ؟
تعلیمی ادارے ہسپتال بیچ دیئے، پنجاب کے عوام کو نچوڑ لیا، جہاز خریدا ہے بھئی۔ پنجاب میں کاروبار تباہ کر دینے کے بعد جاتی عمرا نوٹنکی شروع۔👇
میڈم کو ہمدردی کارڈ کی تلاش!!🤨
انہتہائی دُکھ اور افسوس
کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے
کہ دشمن کے خلاف اتنی کامیابیاں
سمیٹ کر بھی حافظ صاب کی حکومت
ناکام ہوگئی ، اور اسکی وجہ وہ نالائق ہیں
جن کے اپنے کاروبار دن دُگنی رات چُگنی
ترقی تو کررہے ہیں لین مُلک پر قرضے سو
گُنا بڑھ گئے