آپ کے ملک میں کلبھوشن یادیو کو ایران بھیجتا ہے سعودیہ نہیں
آپ کے ملک میں اسمگلنگ ایران کرتا ہے سعودیہ نہیں
آپ کے پنجگور تربت پر راکٹ ایران مارتا ہے سعودیہ نہیں
آپ کے ملک میں دہشتگردی کی سہولت کاری اور بی ایل ایف کے دہشتگردوں کو ٹھکانے علاج معالجہ ایران فراہم کرتا کے سعودیہ نہیں
پاراچنار میں زینبیون فاطمیون جیسے مسلکی دہشت گرد گروہ ایران بناتا ہے سعودیہ نہیں
شام عراق میں حشعد الشعبی لواء زینب جیسی دہشت گرد تنظیموں کے زریعے مسلکی بنیادوں پر قتل عام ایران کرتا ہے سعودیہ نہیں
حماس کے احمقوں کو شہ دیکر بچے کھچے فلسطین کی بربادی ایران کرواتا ہے سعودیہ نہیں
جبکہ
آپ کے ملک کو جنگوں میں مفت تیل سعودیہ دیتا ہے
آپ کے ایٹمی پروگرام کو سعودیہ سپورٹ کرتا ہے
اسی بم کے بننے پر سعودی خوشی مناتے ہیں
آپ کے ملک کو سالانہ لاکھوں افراد کے لیے ویزہ سعودیہ دیتا ہے
آپ کی ہر بین الاقوامی پلیٹ فارم پر حمایت سعودیہ کرتا ہے
سالانہ صدقہ و زکوة سعودیہ جاری کرتا ہے
آپ کے ملک کی اکانومی میں آج بھی سعودیہ کا پیسہ ملوث ہے
اگر ان سب احسانات کے باوجود آپ امت دشمن انسانیت دشمن ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے گھر کے توے پر روٹی سعودیہ کےپیسوں سے پک رہی ہے تو آپ افغانیوں سے بھی بڑے نمک حرام اور اعلی نسل کے بغیرت ہیں ۔
اہم اطلاع — لاوارث بچی
یہ بچی ملی ہے جو اپنا نام آئیسیا اور والد کا نام فضل بتا رہی ہے۔ بچی کے مطابق اس کا تعلق بلوچستان سے ہے۔
جس کسی کی یہ بچی ہے یا جو اسے پہچانتا ہو، براہِ کرم فوری طور پر تھانہ گلستانِ جوہر، کراچی سے رابطہ کرے۔
براہِ کرم یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی کو اس کے والدین اور اہلِ خانہ تک پہنچایا جا سکے۔
تھانہ گلستانِ جوہر، کراچی
Please share
*MissingFrom Rawalpindi *
یہ بچہ کل مدرسے میں اپنے استاد کے مارنے پر نکلا اور لاپتہ ہو گیا ۔ عمر چودہ سال کے قریب ہے اور اس نے سفید کپڑے پہن رکھے تھے ۔ پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے ذیادہ شئیر کریں ۔ اللہ کرے اس بچے کے والدین کو خیر کی خبر کے ساتھ بچہ ملے آمین ۔
پچھلے سال جون میں اسرائیل نے حملہ کیا تو فضائی حدود بند تھی
شاہ سلمان نے حکم جاری کیا ایران میں حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین مہمان ہیں تمام سہولیات فراہم کی جائیں
آج اُسی سعودیہ پر مسلمان ممالک کے زائرین پر ایرانی پلید پراکسی نے حملہ کر کے شھید کیا
کاٹنا ان کی فطرت ہے
پاکستانی نیوز چینلز کھولیں تو ابھی بھی ایرانی شیطانوں کے بیانات ہیڈلائنز میں چل رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
پاکستانی نیوز چینلز مکمل طور پر فتنہ پرور ہیں ۔۔۔ شیطان کے سپورٹر اور پروموٹر ہیں
Deeply concerned by the Houthi attack on King Khalid International Airport in Riyadh, which Pakistan condemns in the strongest terms. We pray for the speedy recovery of all those injured, including the six Pakistani nationals.
Attacks targeting civilians and civilian infrastructure are totally unacceptable, violate international law and pose a serious threat to regional peace and security. Such acts must cease immediately.
We are in touch with the Saudi Authorities and are closely following the situation. I have directed our Embassy in Riyadh to coordinate with the concerned authorities to provide all possible assistance to the injured Pakistani nationals.
We stand in solidarity with Saudi Arabia’s leadership and brotherly people. Pakistan remains firmly committed to the Kingdom’s sovereignty, territorial integrity and security in accordance with the Makkah Joint Defence Agreement.
#Islamabad#Urgent
Shazain found from G-11 markaz around 7am.
If anyone knows his family please contact on given number 03709594609 & dont forget to bring identification documents for verification. #ChampAlertsOnTheGo#CAOTG
یہ دو معصوم بچے عدن اور ہانیہ، جو ملت پارک لاہور سے جولائی 2025 میں لاوارث حالت میں ملے ہیں ، اس وقت اپنی شناخت اور گھر کا مکمل پتہ بتانے سے قاصر ہیں۔
یہ معصوم چہرے اپنے گھر والوں کی راہ تک رہے ہیں۔ اگر آپ ان بچوں کے والدین یا کسی بھی قریبی رشتے دار کو جانتے ہوں، تو براہِ کرم سیف سٹی میرا پیارا ٹیم سے03090000015 پر رابطہ کریں تاکہ یہ دوبارہ اپنے پیاروں سے مل سکیں۔
آپ کا ایک قدم ان دو معصوم بچوں کو ان کے گھر تک پہنچا سکتا ہے۔
Contact:03090000015
Case ID:187238301, 156987406