@naayaab_ali
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیۓ دھوپ پہ وارے ہوۓ دن
ہاۓ اس شخص نے مڑ کر بھی کہاں دیکھا
ہاۓ وہ بھول گیا ساتھ میں گزارے ہوئے دن
ابھی تو پاؤں پکڑ سکتی ہوں میں تمہارے
ابھی تو سرِ تسلیمِ خم کے ہیں میرے اشارے
غرور کے چشموں میں تم نہا رہے ہو پیارے!
ابھی تو تم حسن اور احساس میں
روپ کے پاس جا رہے ہو
جب زمانے کی آوازیں خاموش ہو جائیں گی
اور تم تنہا رہ جاؤ گے
پھر پلٹ پلٹ کے واپس آؤ گے
تو سنو میرے سانول
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace@OfficialDGISPR@chugiadnancck
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
محب وطن ساتھیوں زندگی بخیر
میدان ہمارا اور فتح اللہ کی
آج پہلا جمعہ ہے اپنی دعاؤں میں تمام محب وطنوں کو یاد رکھیئے کہ اللہ سرخرو کرے اور تمام غداران وطن کو نیست نابود فرمائے آمین
*آرمی چیف حافظ صاحب نے بتا دیا کہ امریکہ اور یہود کو انکار کیسے کرتے
ایران کے دو روزہ دورے میں تجارت کو فروغ دے کر عملاً ثابت کیا۔ وگرنہ ماضی کی حکومتیں امریکہ اور یہود کے حکم پر ایران کے ساتھ تجارت کرنے اور تعلقات استوار کرنے سے کتراتی
@OfficialDGISPR@chugiadnancck
لَگـــــــــــــانے آگ جو آۓ تھــــے آشِـــــــــــــیانے کو
وہ شُـــــــــــــعلــــے اپنــــے لَہـُــــــــــــو ســــے بُـــــــــــــجھا دیــــے تُـــــــــــــم نــــے
@OfficialDGISPR#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace@chugiadnancck
حافظ صاحب اللہ پاک آپ کو ہر لمحہ کامیابیاں دے
آئی ایس پی آر
16 جولائی 2023
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دو روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔
اپنے دورے کے دوران آرمی چیف نے مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سمیت ایران کی عسکری قیادت سے تفصیلی ملاقاتیں کیں۔
@OfficialDGISPR
دونوں اطراف کے فوجی کمانڈروں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشت گردی خطے کے لیے بالعموم اور دونوں ممالک کے لیے بالخصوص مشترکہ خطرہ ہے۔ انہوں نے انٹیلی جنس شیئرنگ اور دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائیوں کے ذریعے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کی لعنت کو ختم
@OfficialDGISPR