بلوچستان کے ضلع کیچ کے جلگئی سیکٹر میں پاک ایران بارڈر پر ایرانی حدود سے دہشت گردوں کے ایک گروہ کی پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ،اہلکار معمول کے مطابق سرحدی گشت پر تھے، فائرنگ سے 4 اہلکار نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور
عبدالرشید شہید

نیشنل پریس کلب کے الیکشن 2023/2024
جرنلسٹ پینل نے کلین سویب کر لیا✌✌✌✌
اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج عزت کے ساتھ جمہوریت کے تسلسل کا سفر ایک بار پھر شروع ہوگیا ۔۔۔۔۔دوستوں کو دلی مبارکباد
السلام علیکم
ساتویں سحری مبارک
عقلمند انسان دیوار پہ لکھی ہوئی تحریر سے بھی نصیحت حاصل کرتا ہے
جبکہ جاہل انسان کیلئے کتب خانہ بھی بیکار ہے
کیونکہ اسے ہر بات میں کیڑے نکالنے کی بری عادت پڑی ھوتی ہے ...