@RanaSikandarH Despite clear directives from @RanaSikandarH & @SecySED, American Lycetuff School (ALS) is forcing summer camp attendance till 11:30 AM & on Fridays. Coercing parents with threats of "falling behind" violates official heatwave protocols. Take action!
My friend trying to renew his #passport for the last 3–4 days from #Pakistan via the #DGIP#online#portal https://t.co/tiaeoZZdnf, but the application keeps failing at the contact number step with the error “Sorry! Something has gone wrong on our end.” @DGIPofficial
Tried different devices, browsers, contact numbers, and even different internet connections. Could anybody help us sort this issue? Screenshot is attached @PakistanPMDU
This is beyond frustrating now.
My AirBlue flight #PA208 (KHI → ISB) was originally scheduled for 4th August at 8:15 PM.
It was first delayed to 3:00 AM, and is now delayed again to 5:05 AM, a total 9-hour delay with no proper apology, compensation, or reason!
@airblueairline
Every time I book a domestic flight in Pakistan, I end up facing either a cancellation or a major delay.
As of today, my booking on AirBlue 208 (KHI → ISB) scheduled for 4th August at 8:15 PM has now been delayed to 5th August at 3:00 AM — that’s a 7-hour
BREAKING 🚨🚨
ہم خاص طور پر پاکستان کی یوتھ کے مقروض ہیں جو سوشل میڈیا پر فرنٹ لائن مجاہد اور سائبر جنگجو بن کر پاکستان کے لئے لڑے ۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر یوتھ کے شکرگزار
انٹرنیشنل میڈیا نے پاکستان میں فائر وال انسٹال کرنے پہ مکمل ڈاکومنٹری بنا دی جس میں بار بار کہا گیا ہے کہ پاکستان کو اس سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے ..!! https://t.co/zctQ9D9StY
حکومت کے بڑے بڑے فیصلے کرنے والے زرا غور سے اس ہونہار نوجوان آئی ٹی اسپلیشٹ کی زبان سے سننیں IT فری لانسر پر کیا گزر رہی ہے شہباز شریف صاحب آپکی حکومت نے انٹرنیٹ سروسز پر پابندی لگا کر پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری سے جڑے نوجوانوں کے مستقبل کا بیڑا غرق کردیا ہے پاکستان کو لا متناہی نقصان پہنچ رہا ہے
پاکستان ٹورازم اور دیگر اکاؤنٹس کو جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے۔
ہر ایک سے درخواست ہے کہ جھوٹ پوسٹ کرنے اور شرمندہ ہونے سے پہلے کچھ تصدیق کریں۔
ان تصاویر کی تاریخیں چیک کریں جو آپ نے منسلک کی ہیں۔
امید ہے کہ آپ غلطی تسلیم کریں گے اور معافی مانگیں گے۔
@PTIofficial
آپی پیز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف؛ نواز حکومت نے اپنی چنیوٹ آئی پی پی کو ملنے والے گنے کے سفوف کی قیمت کا تعین امپورٹڈ کوئلے کی قیمت سے کر دیا اور اربوں کما گئے۔ اس معاملے کو سپریم کورٹ ہی دیکھ سکتی ہے کیونکہ اس میں شریف، ترین اور مخدوم سب شامل ہیں۔
بڑی خبر ، لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کے انسداد دہشت گردی عدالت سے دئیے گئے جسمانی ریمانڈ کو غیر قانونی قرار دیکر کالعدم قرار دے دیا