رعایا کی گزارش ہے کہ سلطنتِ آل شریفیہ و زرداریہ الباکستانی میں دو اہم ترین وزارتوں کو مستقبل بنیادوں پر یونیورسل تبدیل شدہ ناموں "وزارتِ عالیہ شریف" اور "وزارت عظمیٰ شریف" کا درجہ دیا جائے تاکہ دونوں عہدے تاقیامت شریف شریف سے محسوس ہوں
سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والی خواتین کی گرفتاری کے وقت پولیس خواتین اہلکاروں نے خواتین کے سر کی چادر کھینچ کر بال نوچ لئے اور دھکے دیتے ہوتے گاڑی میں پھینکا۔۔
بلاول لعنت تمھاری جہموریت پر آصفہ اور بختاور کے ساتھ یہ سلوک قبول ہے تمہیں۔۔؟؟
نوجوانوں کو بدتہذیبی سے دور رکھیں ،نواز شریف
یہ وہ کہہ رہا ہے جس کی بیٹی پریس کانفرنس میں فخریہ اعلان کرتی ہے کہ میرے پاس لوگوں کی گندی وڈیوز ہیں اور وہ مناسب وقت پر جب میاں نوازشریف چاہیں گے عوام کے سامنے لائی جائیں گی۔
انٹرنیٹ پر پابندی کے بعد فیملی پلاننگ پر زور دانا چاہیے کیوں کہ اگلے الیکشن میں مزید دو کروڑ ووٹرز شامل ہو جائیں گے۔ (کیوں کہ بچے ہوں یا نوجوان سب عمران خان کیساتھ ہیں۔)
خبردار اگر کسی نے اب کشمیر میں ماں بیٹیوں پر ہونے والے مظالم کی تصویر یا وڈیو شیئر کی
پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں پھر ایک منٹ کی کیا بلکہ ہمیشہ کے لئے خاموشی اختیار کرنا
ایاز لطیف پلیجو کی عوامی تحریک میں خواتین ہمیشہ ہر اول دستے کے طور پہ موجود ہوتی ہیں سندھ اسمبلی کے باھر جب یہ خواتین احتجاج کرنے پہنچیں تو پولیس نے بالوں سے گھسیٹ کر ان خواتین کو موبائلوں میں ڈالا اور تشدد کا نشانہ بنایا شاباش مقبول باقر شاباش حارث نواز شاباش پیپلز پارٹی
این اے 54 راولپنڈی
تحریک انصاف کی امیدوار عذرا مسعود فارم 45 کے مطابق 96،488 ووٹ لے کر جیت چکی ہیں لیکن فارم 47 میں عقیل ملک کو فاتح قرار دے دیا گیا جنہوں نے صرف 42،845 ووٹ حاصل کئے۔
اس دھاندلی کے ٹھوس شواہد پاکستان تحریک انصاف کے پاس موجود ہیں۔
#PTIwon180seats
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
سابق اراکین اسمبلی کی خواتین کی عزت پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے ۔۔ حتی کہ 70 80 سالہ بزرگ خواتین بھی انتہائی بدترین سلوک سے گزر رہی ہیں
۔۔
کیا 2018 میں بھی ایسا ہوا تھا ؟
اللہ تعالیٰ پاکستان کو محفوظ رکھے اور پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے آمین