A person is always measured by his THOUGHTS and ACTIONS, not WEALTH and DEGREES.
The real education and behavior is your ATTITUDE and BEHAVIOR with others.
کے ایم سی کا بجٹ 50 ارب، اور واٹر اینڈ سیوریج کا بجٹ 47 ارب۔ پر ڈھکن تک نہیں لگا سکتے۔
سوچیں ذرا، سیوریج بورڈ تقریباً کراچی کے ڈولپمنٹ جتنا بجٹ رکھتی ہے۔
ان سے کام نہیں ہوتا تو گھر کیوں نہیں چلے جاتے؟
لیکن گھر چلے گئے تو کرپشن کون کرے گا پھر؟🤔
#قبضہ_میئر_استعفی_دو#زبیریات
حافظ نعیم الرحمن نے مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، جے یوآئی، اے این پی کے مفاداتی گٹھ جوڑ کو ایک منٹ کی گفتگو میں بےنقاب کر دیا ہے
۔
جب سینیٹ الیکشن آئے تو سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں، جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی تھی، سب مل کر بیٹھ گئے، اپنی تنخواہیں بڑھانی ہوں سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں، مگر عوام کے مسائل پر کوئی ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں۔ حافظ نعیم
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ ایک اور کھلی دہشت گردی ہے۔
ایک طرف قحط، فاقے، بھوک اور انسانوں کا بہتا خون ہے اور دوسری طرف دنیا کے مختلف علاقوں سے پرامن افراد محصور اہل غزہ کے لئے امداد لیکر آگے بڑھ رہے ہیں تو انہیں قابض اسرائیلی افواج اس پر حملہ کررہی ہے۔ کہاں ہے امن کا پیامبر امریکہ جس کا لاڈلا اسرائیل اہل غزہ کو امداد کا تھوڑا سا سامان بھی پہنچنے دینا نہیں چاہتا۔ کیا یہی انسانیت، جمہوریت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون ہے؟ ٹرمپ کی محبت میں ڈوبے ہوئے مسلم حکمران کہاں ہیں؟
@NaeemRehmanEngr
#GlobalSumudFlotilla
پیپلزپارٹی اور حکومتی پارٹیاں شور نہ مچائیں ، سچ کو تسلیم کریں۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام غربت کے خاتمے کے نام پر جاری ہے،لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں غربت کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی ہے۔ ہزاروں ارب سالانہ کا یہ پروگرام بے ضابطگیوں اور وڈیرہ شاہی کرپشن سے بھرا ہوا ہے، ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق آخری تین سال میں غربت کی شرح 18.3 سے بڑھ کے 25.3 ہوگئی یعنی 7 فیصد کا اضافہ! 17 سال میں اگر یہی ہزاروں ارب نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم پر خرچ کیے جاتے تو ملک میں بہت بڑا انقلاب آجاتا، غربت کی شرح بڑھنے کے بجائے کم ہوتی۔ عوام کو خیرات نہیں حق دیا جائے۔
ڈاکٹر عافیہ کیس سے متعلق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا بیان شرمناک ہے۔ آخر امریکہ میں وہ کون سا شفاف/ فیئر ٹرائل تھا جس کی بنیاد پر پاکستانی قوم کی بیٹی کو 86 سال کی خوفناک سزا سنائی گئی۔ عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا امریکی نظام انصاف پر دھبہ ہے۔ امریکہ میں بیٹھ کر ہمارا حکمران طبقے ہر بار اپنی ذہنی پسماندگی کا ثبوت دیتا ہے۔ پوری قوم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ عافیہ صدیقی ظلم کا شکار ہے، ان پر لگایا گیا الزام جھوٹا تھا۔ بجائے اس کے ڈاکٹر عافیہ کو واپس لایا جائے، اس طرح کے بیانات زخموں پر نمک چھڑکنے کا باعث ہیں۔ جنرل پرویز مشرف سے لے کر آج تک تمام حکمران طبقہ قوم کی بیٹی پر ہونے والے مظالم کا ذمے دار اور خدا کے ہاں جوابدہ ہے۔
@NaeemRehmanEngr یہ بس اپنے امریکی آقاؤں کو خوش کرنے کی فکر میں رہتے ہیں۔ ان کے گھر کی کوئی عورت اس طرح جیل بھگت رہی ہوتی تو انہوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہوتا۔
حافظ صاحب انہیں تن کے رکھو۔ یہ ذلیل لوگ ہیں انہیں ملک میں ذلیل و خوار کر کے ہی ہم سرخرو ہوں گے۔ اللہ کی لعنت ہو ان پر
@shazbkhanzdaGEO ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن سے ہاتھ ملا لینے کے بعد اب تحریک انصاف کو اپنے سارے منجن بند کر دینے چاہئیں۔
اب سے کرپشن فری، چور ڈاکو اور ایبسولیوٹلی ناٹ کے سارے بیانیے دفن ہو چکے.
@shazbkhanzdaGEO ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن سے ہاتھ ملا لینے کے بعد اب تحریک انصاف کو اپنے سارے منجن بند کر دینے چاہئیں۔
اب سے کرپشن فری، چور ڈاکو اور ایبسولیوٹلی ناٹ کے سارے بیانیے دفن ہو چکے.
@HamidMirPAK ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن سے ہاتھ ملا لینے کے بعد اب تحریک انصاف کو اپنے سارے منجن بند کر دینے چاہئیں۔
اب سے کرپشن فری، چور ڈاکو اور ایبسولیوٹلی ناٹ کے سارے بیانیے دفن ہو چکے.
@shazbkhanzdaGEO ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن سے ہاتھ ملا لینے کے بعد اب تحریک انصاف کو اپنے سارے منجن بند کر دینے چاہئیں۔
اب سے کرپشن فری، چور ڈاکو اور ایبسولیوٹلی ناٹ کے سارے بیانیے دفن ہو چکے۔
@BaaghiTV@mubasherlucman صرف ڈرامے بازی ہے،
ن لیگ، پیپلزپارٹی، فضل الرحمن سے ہاتھ ملا لینے کے بعد اب تحریک انصاف کو اپنے سارے منجن بند کر دینے چاہئیں۔