عطا تارڑ غلام ہے، اسے کہیں کہ ذاتی طور پر ہمارے سامنے آئے۔ ان شاء اللہ ہم منگل کو اڈیالہ جیل آئیں گے۔ ہمیں قانون اجازت دیتا ہے، بھائی سے ملاقات کریں گے۔ علیمہ خان کا اعلان
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
🚨اہم ترین
یہ عطاء تارڑ اس نے کہا ہم ان سے نمٹ لیں گے اسکی اتنی جرات ہے ؟ اگر تم میں اتنی جرات ہے تو آؤ ہمارے سامنے اور آ کر مقابلہ کرو ، انشاء اللہ ہم منگل کو اڈیالہ جیل آئیں گے۔
علیمہ خان کا اعلان
عمران خان سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ نے انتہائی درد بھرے لہجے میں بتایا ہے کہ عمران خان کو بہت اذیت دی جارہی ہے ،
ایک بہن کی آواز میں واضح طور پر تکلیف دکھائی دے رہی تھی ،لگ رہا تھا کہ وہ بمشکل اپنے آنسو روک رہی ہیں
عمران خان نے کہا مجھے کسی سے بات کرنے کی اجازت نہیں ذہنی اذیت دی جا رہی ہے،اسکا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔
عمران خان کو جس حالت میں رکھا جا رہا ہے ایک بہن کس قدر تکلیف سے یہ بات بتا رہی ہیں۔