جس شخص کو آج میریٹ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے غنڈے پارلیمنٹیرینز نے مارا پیٹا ہے وہ پشاور کا ایک عزت دار ڈاکٹر ہے۔ جس کا ووٹ نور عالم نے بیچا، اسکے جیسے اور ہزاروں لوگوں کے ووٹ سے خان کی حکومت گرائی۔ جو غم و غصہ عوام میں ہے، اب یہ بھگتیں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانیو، صبح ہو گئی ہے-
کیا آپ ٹوئیٹر پر جاری اس تاریخی اور منفرد احتجاج کو مسلسل پینل کے ٹاپ پر رکھنے کے لئے تیار ہو؟
چلو پھر شروع ہو جاؤ، اس کو آج بھی نیچے نہیں آنے دینا!👇🏼👇🏼
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستانی عدالتی نظام کا امتحان اس وقت شروع ہوگا جب اسکا ایک سزا یافتہُ، ضمانت پر مفرور مجرم رات گئے کسی فلائٹ پر سفارتی پاسپورٹ اور سرکاری پروٹوکول کے ساتھ اترے گا ۔ دیکھتے ہیں اس توھین عدالت کو روکنے کے لئے رات کتنے بجے عدالت کے دروازے کھلیں گے
Dear Prime Minister of Pakistan, Mr. Imran Khan tell us how long we have to wait to get our plots. We just dream to get our own home and we spend our whole life saving which has been robbed by Dr Amjad, his wife and his sons.
#EdenHousingFraud@ImranKhan PTI
@ChairmanNAb