Freedom Is Opinion,
Everyone Has It........♥
No Dm❌❌
``*LoVe PaKisTaN🇩🇿♥️...
Zoologist 🖋️📚
I dOn't CaRe wHat u tHink bCz I nEver *boRn* to impResS u💫```❣️
علی امین گنڈاپور کے زریعے عمران خان کو آفر دی گئی کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں، سسٹم کو مان لیں اور خاموش ہو جائیں، تو عمران خان نے آگے سے جوتی اُتار لی،
مراثی سہیل وڑائچ کا اعتراف
"جس ملک کے حکمران امریکہ کے خوف سے ایران کے گیس پائپ لائن والے معاہدے پر عمل درآمد نہ کریں، ایران سے سستا پٹرول نہ خریدیں۔ اس ملک کے کچھ نادان شہری یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستان ایران کا ساتھ دے۔"اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan#Iran#Pakistan
Link : https://t.co/dsA6trLifG
عمران خان دور حکومت جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 110ڈالر فی بیرل تھی اور پاکستان میں 149 روپے فی لیٹر تھا تب شہباز شریف کا مطالبہ
اور اب جب عالمی منڈی میں 75ڈالر فی بیرل قیمت ہے تو اسی فارم 47پر بھرتی شہباز شریف نے پہلے ہی جو قیمت ڈبل 253 روپے تھی مزید 4روپے بڑھا کے 258کر دی
اور اسوقت کے کچھ دانشور جنہیں 149 والا پیٹرول بہت مہنگا ترین لگتا تھا صبح شام طرح طرح کی ہانکتے تھے اب قیمت عالمی منڈی میں کم اور پاکستان میں زیادہ ہونے پر بولتے بھی نہیں اصل میں یہ منافق لوگوں کا ٹولہ تھا جو قوم کو گمراہ کرتا رہا اور مہنگائی کے خلاف ان کا جھوٹا بیعانیہ تھا آج دوگنی ہو چکی زراعت کسان بزنس مین ہر طبقہ پس گیا لاقانوینت چور بازاری کا بازار لیکن وہ نام نہاد لفافے خاموش کیوں کے وہ اس نظام سے اپنا حصہ وصول کر رہے ہیں اور ان مافیاز کے آلہ کار ہیں جو عوام کی ہمدردی کا لبادہ اوڑھے ہوئے تھے-
مجھے پکڑنے کے بعد انہوں نے انجیکشن لگا دیا تھا دوران حراست مجھے گالیاں دیں
مجھے کہا گیا کہ آپ ہفتے میں ایک دفعہ لڑکی منگوایا کرو اور اپنا دماغ ٹھنڈا کیا کرو آپ کے دماغ میں بہت گرمی ہے مجھے ان کے اس گھٹیا مشورے کا آج بھی بڑا دکھ ہے
اوریا مقبول جان
محترمہ کلثوم نواز نے اتنی زیادہ کرپشن کی تھی کہ مرنے کے بعد بھی جائیدادیں نکلتی رہیں یہ میں نہیں شریف خاندان کا اپنا میڈیا بتا رہا ہے ہم تو محترمہ کے مرنے کے بعد خاموش ہیں
لیکن کبھی گرفتاری نہیں ہوئی
مریم کی تصویر مطالعہ پاکستان میں لگ سکتی صورۃ انفال نہیں لگ سکتی؟ بنارسی ٹھگ حکمرانوں تم نے اپنے بڑوں کی تصویریں نصاب میں شامل کردیں اور قرآن کو اختیاری مضمون کردیا ڈوب مرو کسی گندے نالے میں۔ ناصر مدنی نے آج حق ادا کردیا
انہوں نے عمران خان کو اقتدار میں آنے دیں یا نا لیکن اسنے ان چوروں مافیا کو نہیں چھوڑنا ہے
اللہ نے اسے پیدا ہی اس مافیا کو پاکستان سے ختم کرنے کیلئے کیا یے
او تیری خیر ہارون رشید 🔥
30 سال پہلے ایک فلم میں جب انسپکٹر بابر علی کو رشوت کی پیشکش ہوئی
تو بابر علی نے کہا، یہ پیسے عمران خان کے ہسپتال میں دو تاکہ ملک و قوم کی فلاح ہو سکے ❤️
اداکارہ فضاء علی نے جواد احمد اور سہیل وڑائچ کی عمران خان پر بےتکی تنقید پر دونوں کو LIVE پروگرام میں لاجواب کر دیا۔ 👏👏👏
جواد احمد اور سہیل وڑائچ کا بس نہیں چل رہا کہ رونے لگ جائیں۔ 😂🤣