بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
عمران خان نے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر ریحان زیب خان کو شہید کیا گیا تھا،
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کو شہید کیا گیا تھا
یہ وہی جگہ ہے جہاں پر مولانا خان زیب کے ساتھ زخمی ہونے والا طارق کی بھائی کو شہید کیا گیا تھا
آج آسی جگہ پر کڑی ہوکر علیمہ آپا نے طاقتوروں کو للکارا 🔥
یہ شاندار مناظر علیمہ خان کے استقبال کے ہیں لوگ دکانوں گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر بھی خان صاحب کی بہن کو ویلکم کر رہے
5 اگست کو دما دم مست قلندر ہوگا یہ عوام کا حجوم اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام تیار ہے
ٹھپہ اصلی ہو یا نقلی۔ ٹھپہ ٹھپہ ہوتا ہے
پہلے بھی الیکشن شفاف نہیں ہوتے تھے مگر اتنی اعلانیہ بیشرمی کی کمانڈ پہلی دفعہ ہوئی ہے
شرم و حیا سے عاری ویڈیوز کے بل بوتے پر بننے والی حکومت سے شرم کی توقع کی بھی نہیں جا سکتی تھی
پاکستان کندھے پر رومال والوں کے تسلط میں ہے
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
“جوانیاں لُٹائیں گے، انقلاب لائیں گے”
یہ نعرے لگانے والا نوجوان اُسامہ جمیل ہے جو اپنی جوانی لُٹا چکا ہے
اُسامہ جمیل کو سر میں گولـی مـار کر شہیـد کردیا گیا
اُسامہ قائدِ اعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم تھا 💔😥