اب نون لیگ کے ورکر بھی نون لیگ کو چُھوڑ رہے اِس بندے کو میں 15 سال سے جانتا ہوں بہت پرانا ورکر ہے نون لیگ کا لیکن آج یہ بندہ بھی حالات کی وجہ سے پریشان ہے
عمران خان کی رہائی کے لئے جلد سے جلد PTI لیڈرشپ، سلمان اکرم راجہ ، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں۔
اگر نہیں تو عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دو
🚨 Repost, copy, post it again