ایک طرف نوجوان ��پنی تعلیم مکمل کرکے سالوں نوکری کے منتظر رہیں، دوسری طرف مبینہ طور پر تعلیمی معیار پورا کیے بغیر ملازمت مل جائے۔ میرپورخاص میں یہ دوہرا معیار کیوں؟
#SindhJobsScandal
آغا شیخ سروراور دیگر صحافی ہماری ریلی میں ہمارے مہمان تھے۔ آج پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ قابلِ افسوس ہے۔ سندھ کی دھرتی اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہے اور ہمارے لیے ہر مہمان، بالخصوص صحافی برادری، کا عزت و احترام مقدم ہے۔
واقعے کی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے، میں نے بطور صدر پی ٹی آئی سندھ متعلقہ عہدیدار کو ��وکاز نوٹس جاری کرا دیا ہے اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی تمام متعلقہ فریقین کا مؤقف سن کر حقائق کا جائزہ لے گی اور میرٹ و انصاف کی بنیاد پر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ کسی کی زیادتی ثابت ہوئی تو بلاامتیاز تنظیمی کارروائی کی جائے گی۔
پارٹی نظم و ضبط، مہمانوں اور میڈیا نمائندگان کا احترام اور انصاف کی بالادستی ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
@salmanAraja
آغا شیخ سروراور دیگر صحافی ہماری ریلی میں ہمارے مہمان تھے۔ آج پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ قابلِ افسوس ہے۔ سندھ کی دھرتی اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہے اور ہمارے لیے ہر مہمان، بالخصوص صحافی برادری، کا عزت و احترام مقدم ہے۔
واقعے کی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے، میں نے بطور صدر پی ٹی آئی سندھ متعلقہ عہدیدار کو شوکاز نوٹس جاری کرا دیا ہے اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی تمام متعلقہ فریقین کا مؤقف سن کر حقائق کا جائزہ لے گی اور میرٹ و انصاف کی بنیاد پر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ کسی کی زیادتی ثابت ہوئی تو بلاامتیاز تنظیمی کارروائی کی جائے گی۔
پارٹی نظم و ضبط، مہمانوں اور میڈیا نمائندگان کا احترام اور انصاف کی بالادستی ہماری اولین ترجیحات ہیں۔
@salmanAraja
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی سربراہی میں مرکزی و صوبائی قیادت کی دعا چوک، ٹنڈو مستی، ضلع خیرپور ��مد پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے پُرجوش استقبال، عمران خان کے حق میں نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مجھے مفتیانِ کرام سے فتویٰ چاہیئے کہ:
مَیں باحیثیت ایک پاکستانی کے، اِس وقت IMF کا 3لاکھ 70 ہزار روپے کا مقروض ہوں،
جب کہ
مُجھ سمیت میرا خاندان 5 افراد پر مُشتمل ہے، یُوں اِس طرح سے ہم پانچوں افراد مُشترکہ طور پر 18 لاکھ 75 ہزار روپے کے IMF کے قرضدار ہیں۔۔۔!
میرا اِن مقتدر، مُفتیانِ اسلام سے استفسار یہ ہے کہ *“مجھ سمیت میرے اہلِ خانہ پر کیا عیدالاضحیٰ کی قربانی فرض ہے؟”*
اسی طرح پورا مُلک، اسلامی جمہوریۂِ پاکستان کا ہر ایک فرد آئی ایم ایف کا مقروض ہے،
جس کے لیئے مجھے مفتیان کرام سے فتویٰ درکار ہے *“کہ ہم مقروضوں پر عیدالاضحیٰ کی قربانی کا فریضہ لاگو ہوتا ہے یا نہیں؟”*
جواب “*ہاں*” یا “*نہ*” میں درکار ہے۔
ایک پاکستانی سے منقول سوال
📍بدین/ سندھ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر عمران خان کو ہسپتال منتقلی اور فیملی و ذاتی معالجین تک فی الفور رسائی سمیت مہنگائی، پیٹرول کی قیمتوں، ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف بدین میں احتجاج
@TTAP_OFFICIAL
📍 عمرکوٹ/سندھ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر عمرکوٹ میں عمران خان اور دیگر سیاسی اسیران کی رہائی، بیڈ گورننس، مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ریلی نکالی گئی۔
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے قوم سے نااہل حکمرانوں کے خلاف جدوجہد تیز کرنے کی اپیل کی اور عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
@TTAP_OFFICIAL@salmanAraja
📍 عمرکوٹ سندھ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر عمرکوٹ میں عمران خان اور دیگر سیاسی اسیران کی رہائی، بیڈ گورننس، مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف ریلی نکالی گئی
اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا
@TTAP_OFFICIAL
📍کشمور / سندھ
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر گھنٹہ گھر چوک کندھ کوٹ سے پریس کلب کندھ کوٹ تک پرامن ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں رہنماؤں اور کارکنان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، عوامی مس��ئل سمیت عمران خان اور دیگر اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
@TTAP_OFFICIAL @salmanAraja
No war, no battle, no win for Pakistan but look at beghariti Kay taghmay for killing, kidnapping, torturing, destroying businesses, homes of Pakistani people