@ShahidMaitla 🚨ڈاکٹر شہباز گل کا خوفناک انکشاف
8 جولائی کو 250 فوجیوں کا قافلہ بلوچستان سے روانہ ہوا جن پر حملہ ہوگیا، حملہ اتنا خوفناک تھا کہ 106 فوجی شہید ہو گئے جبکہ 14 فوجی بعد میں ہسپتال جا کر شہید ہو گئے
لیکن افسوس کہ شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے ان کی خبر مکمل چھپا لی گئی
@ShahidMaitla شاہد بھائی آج یہ انکشاف ہوا ہے کہ 8 جولائی کو بلوچستان مے فوج کے 250جوانو پہ حملہ ہوا تھا 106 جوان شہید ھوئے موقع پہ اور باقی زخمی 14 بعد مے شیہد ھوئے
130 زخمی ہیں
لیکن اس واقعے کو چھپا دیا گیا اب یہ خود شُہدا کی توہین نہیں؟