اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
.
° وَ مَا اَرْسَلْنٰك اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ °
( اے پیغمبر ﷺ.) اور ہم نے آپ (ﷺ) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے.
#عینی#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#القرآنِ_کریم ❤️
صَدَقَ اللّٰهْ الْعَظِيم 💠
#عینی
( اس آیت کریمہ میں ﷲ تعالیٰ نے نماز کے قبول ہونے کی طرف واضح بیان فرمایا ہے کہ نماز بے حیائی اور برائی کو کاموں سے روکتی ہے، ہر انسان اپنی نماز کے قبول ہونے کا اندازہ لگا سکتا ہے. کہ کیا وہ بے حیائی اور برائی کے کاموں سے رکا ہے.