کیا محسن نقوی قائداعظم ہے جسکی ذات پر میں ڈھائی تبصرے کر رہا ہو اور وہ ختم نہیں ہو رہے، وہ جو ہے بس وہی ہے اور اس پر کسی تبصرے کی ضرورت نہیں ہے۔ رانا ثنا اللہ
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن آج بروز پیر لاہور پہنچیں گے۔ حافظ غضنفر عزیز
جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری اور سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی ہمراہ ہوں گے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب
جے یو آئی سربراہ کل 24 نومبر بروز منگل لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی
اللہ جل جلالہ مفتی زرولیحان کی قبر مشک اور انبار اس انباروں سے بھر دے اس نے سچ بتایا نا مولانا صاحب اللہ اللہ کی طرف سے مانا گیا ہے اگر انسان نہ مانے تو نہیں مانو کوئی بات نہیں اللہ کی ولی ہے قائد ابن قید اپ لوگوں کی کیا ضرورت دیکھو کل فیس کمپریس میں بیٹھے تھے اور اج معافی مانگ
اِسی اکاونٹ سے کچھ دن قبل مولانا فضل الرحمن کو دھمکیاں لگائی گئی تو میرے قید محترم کے جانثار اُس پر ہنسی خوشی لوٹ پھوٹ ہوکر کمنڈس کرنے میں مگن تھے
آج مسلم لیگ نون کو دھمکی
دن بدلتے رہنے ہیں
وہ علامے جن سے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کروائی گئی اب خود اپنا تردیدی بیان اور وضاحتیں جاری کر رہے ہیں
بحرحال سکرپٹ رائٹر کے لیے ��ہ والی صورتحال انتہائی نازک ہے بیچارہ سوچ رہا ہوگا کہاں پھنسا دیا ہے سر جی نے ہمیں 😂see more...
پہلی خبر : 😉
پاکستان نے سعودیہ عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا🙈
دوسری خبر : 🫣
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لئے😜
تیسری خبر : 🙉
پاکستان نے چینی قرض مؤخر کرنے کی درخواست کر دی🙊
چوتھی خبر :😳
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی😂
خواجہ آصف قابل احترام ہیں، وہ ایسے وزیر ہیں جو سوائے اپنے محکمے کے ہر محکمے کی بات کرتے ہیں، ان کی بات کو کون سنجیدہ لے گا، پی پی رہنما ندیم افضل چن
#ARYNews
اس بیان کے بعد لے پالک نے جنریٹر رکھنے کا کیس بنا دیا
رانڑا کے بیان پر کیلا کھا گیا
سیٹھوں کو بٹھا کر سسٹم ناکام کروا دیا
اس��اق ڈار کی ٹانگ کھینچ کر ایرانی دوروں پر لگ گیا اور اب اُس کے ٹاوٹس مصدق ملک کے پیچھے لگ گے
چوکھاٹ پر لگی دیمک کا علاج کریں ایک گھس بیٹھیئے کے ہاتھوں کب تک یرغمال بنیں رہیں گے صاحب
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
🚨🚨
کُچھ لوگوں کا پیٹ خونخوار اسٹیبلشمنٹ سے ہی بھر رہا ہے وہ بار بار اسٹیبلشمنٹ کو “اشتعال” دلاتے ہیں کہ آپ بہت طاقتور ہیں اور کوئی آپ کو چیلنج کرکے جانے نہ پائے ورنہ آپکی بالادستی ختم ہو جائے گی کیونکہ اُنکو معلوم ہے اسٹیبلشمنٹ مُظالم کرے ��ی اپنے ہی مُلک کو شکار گاہ بنائے گی تو اُنکو بھی شکار میں سے بوٹی ملتی رہے گی۔۔ مظالم سے تنگ گاؤں والے جتنا چوہدری سے نفرت کریں گے چوہدری صاحب کا خوشامد کے لیے انحصار اتنا زیادہ اپنے “کمی” پر بڑھتا جائے گا۔ اور خُدا جانتا ہے پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں ہر اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں مراثی قوم کو بتاتے رہے ہیں کہ اِس جیسا کوئی نہیں آیا یہ بالکل ہی ایک مُختلف شخصیت کا مالک ہے اور یہ کسی کو نہیں چھوڑتا اور یہی آخری اُمید ہے۔۔ پُرانا گیت نئے مراثی سے سُنوا کر اگر کسی چوہدری کو لگ رہا ہے کہ وہ گاؤں میں عزت حاصل کررہا ہے تو میرے جیسا معمولی صحافی صرف ہمدردی کرسکتا ہے کہ آپکو قصیدہ خواں بھی ملے تو Temu پر دستیاب اتنے سستے والے۔۔
یہ امریکہ کا "پسندیدہ ترین فیل��مارشل" تھا۔ ایوب خان۔ ٹوپی پہنتا تھا تا کہ بابا قائد اعظم لگے۔ صدر کہلواتا تھا۔
لیکن جب 1968 میں طلباء نے اس کے خلاف تحریک چلائی تو امریکہ اس کی مدد کو نہ آیا۔ کتا کتا ہوگئی۔ 1969 میں چلا گیا لیکن بےغیرتی کر گیا۔ الیکشن کروا کر اقتدار جمہوری نمائندوں کو سونپنے کی بجائے اپنے سے بدتر ڈکٹیٹر کو زمام اقتدار سنبھال گیا۔
پاکستان توڑنے کی بنیاد ��س نے رکھی تھی جب 1965 کے انتخابات میں دھاندلی کی اور فاطمہ جناح کو ہرایا۔ شیخ مجیب الرحمان اس کے بعد مایوس ہوگیا۔ الیکشن میں دھاندلی ملک سے غداری ثابت ہوئی۔
اور بھٹو جیسا عیار مکار اور یحیی خان جیسا عیاش چھوڑ کر گیا۔ گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکا انہوں نے دیا۔
اس کے بعد امریکہ کا اگلا "پسندیدہ ترین جنرل" ضیاءالحق تھا کیونکہ وہ 8 سالوں تک امریکہ کی جنگ افغانستان میں لڑتا رہا۔ پاکستانیوں کو CIA کی اسٹوری لائن بتاتا رہا کہ سویت یونین کا اصل ہدف پاکستان ہے۔ وہ گرم پانیوں کی تلاش میں ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ پٹی اسے CIA نے پڑھائی تھی۔
ضیاءالحق جاتے ہوئے ہوئے نوازشریف جیسی غدود tumor پاکستان کو دے کر گیا۔
امریکہ کے پسندیدہ آمروں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ طارق علی کی کتاب "دی ڈوئل" پڑھیں۔
سب ٹائٹل ہے: پاکستان امریکہ کے ہوائی گھوڑے پر سوار!