جس عمران نائی کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے 18اکتوبر 2019 میں ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالا تھا
آج اس کے نااہل اور جاہل ترجمان یہ کریڈٹ عمران نائی کو دے رہے ہیں جبکہ آج وزیراعظم شہبازشریف ہے
عمران نیازی اتنابے شرم انسان ہے جس نے خود ساڑھے تین سال میں ملکی نظام اورمعیشت کا بیڑہ غرق کردیا اور آج کہتا ہے یہ چیزمہنگی ہو گئی وہ مہنگی ہوگئی۔ اس بے حیا سے پوچھا جائے کہ تم نے قوم کو دیا کیا؟ کون سا پراجیکٹ لگایا،کون سا مکمل کیا۔مزدور کو کیا دیا،کسان کوکیا دیا،غریب کوکیا دیا؟
مریم نواز صاحبہ کے وکیل امجد پرویز صاحب کے آج کے دلائل براہ راست TV پر دیکھائے جاتے تو عوام کو بھی پتہ چلتا کہ کس طرح 2018 کا الیکشن چرانے کے لیے بیگناہ @MaryamNSharif کو بغیر کسی جرم کے سزا دی گئی۔ مریم نے اپنی بیمار ماں کو وینٹیلیٹر پر چھوڑ کر ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹنے جیل گیا
اقتدار ہاتھ سے نکلتا دیکھ کر عمران خان نے پاکستان کی معشیت پر خود کش حملہ کر دیا اس فتنہ صفت انسان نے پاکستان کو پوری دنیا میں بدنام کر دیا
نوجوان نسل کو جہالت کی طرف دھکیل دیا
@MaryamNSharif#اقتصادی_بارودی_سرنگیں