شہباز شریف اخلاقی طور پر وزیرِ اعظم رہنے کا جواز کھو چُکے۔ پنجاب ہاتھ سے گیا، کے پی کے میں آپ کی حکومت نہیں، سندھ میں آپ حکمران نہیں، بلوچستان بھی آپ کا نہیں تو وفاق میں آپ کے وزیرِاعظم رہنے کی کوئی وجہ نہیں رہتی۔ شہبازشریف صاحب کو عام انتخابات کا اعلان کر کے مستعفی ہو جانا چاہئے