اے کاش میں بن جاؤں مدینے کا مسافر
پھر روتی ہوئی طیبہ کو بارات چلی ہو
پھر رحمت باری سے چلوں سوئے مدینہ
اے کاش! مقدّر سے میسّر وہ گھڑی ہو
جب آؤں مدینے میں تو ہو چاک گریباں
آنکھوں سے برستی ہوئی اشکوں کی جھڑی ہو
اے کاش! مدینے میں مجھے موت یوں آئے
چوکھٹ پہ تری سر ہو، مری روح چلی ہو
@MaryamNSharif@Marriyum_A@DrMusadikMalik@MarriyumOffice@CS_Punjab@ClimateChangePK
گذشتہ چند روز سے میڈیا پر چکوال کے ڈھوک ٹہلیاں ڈیم میں مچھلیوں کے مرنے اور تعفن پھیلنے کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کی ممکنہ وجہ شدید گرمی اور پانی میں آکسیجن کی کمی بتائی جا رہی تھی۔ جب کہ اس کے قریبی ڈھوک بن امیر خاتون ڈیم کا رخ کیا جو ڈھوک ٹہلیاں ڈیم سے محض پانچ سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس ڈیم میں ایسی کوئی صورتحال دیکھنے میں نہیں آئی۔ یہاں نہ مچھلیوں کی ہلاکت کے آثار تھے، نہ تعفن، بلکہ پانی صاف، ماحول پرسکون اور پانی میں آکسیجن سمیت سب کچھ معمول کے مطابق ہے