مفتی محمد منیب الرحمن کو رویت حلال کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی شدید مزمت حکومتی فیصلہ اہل سنت سے دشمنی کے مترادف ہے۔عمران حکومت ہر ادارے میں جاہل کرپٹ اور نااہل لوگوں کو رکھتی ہے ایک ادارے میں اتنے قابل احترام عالم دین اور نیک ایماندار چئیرمین تھے https://t.co/NzQ3MMhLjI
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ ممتاز عالم دین علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں، علامہ صاحب علمی و ادبی شخصیت تھے، دین اسلام کی سربلندی اور دینی و ملکی خدمات پر انکو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،