اے پاک پروردگار
جو بھی پاکستان کی بھلائی فلاح و کامیابی کیلئے کوشش کررہا ہے اسے کامیاب کردے
اور جو جو اس ملک کو لوٹنے تباہ کرنے میں ملوث ہے اسے اور اسکی نسلوں کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا دے ۔
آمین
اب نیتنیاہُو اور ٹرمپ کے درمیان مسئلے شروع ہو جائینگے۔ سنبھال کر رکھ لیں یہ ٹوئیٹ۔
اس لیئے کہ امریکہ نے چاہے کروڑ احسان کئیے ہوں اسرائیل پر مگر ایک صیہونی میں کسی کا احسان ماننے کی رتّی برابر صلاحیت نہیں ہوتی۔
نیتنیاہُو لبنان پر حملے کریگا اور ٹرمپ کا امن معاہدہ خطرے میں پڑیگا اور دونوں میں ٹرمپ اُسے کُھلے عام گالیاں دینے پر آجائیگا اور ��یتنیاہُو کے وزیرِ کُھلے عام امریکہ اور ٹرمپ کو گالیاں دینگے۔
انشااللہ آمین۔
پاکستانی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاشیں اٹھا کر گولی کھا کر تشدد بربریت برداشت کرکے بھی عوام کا جم غفیر۔۔۔ جسکو غری��ے اور راوی جتھے کہہ کر توہین کرتے ہیں
سمجھ نہیں آرہی کہ اگرکم از کم اجرت 40700 ہے تو غربت کی لکیر کیسے 8400 کیسے ہوگی ۔۔اس سے بڑی منافقت ہو سکتی ہے !!
وزیر خرانہ اورنگزیب 40700 کا بجٹ بنائیں نا کہ اگر کوئی اسلام آباد یا پشاور میں رہے یا لاہور میں رہے ..
۔۔تیمور سلیم جھگڑا @Jhagra
��و حکومت اس گرمی میں بھی عوام کو گیس سرکاری ریٹ پہ فراہم نہیں کر سکتی۔۔۔۔
وہ اور کیا کارنامے سرانجام دے گی۔۔۔۔
6500 سے 7500 تک کا سلنڈر۔۔۔۔
یہ یے گڈ گورننس۔۔۔۔
⭕مختصر یہ کہ رات کو ایران کی طرف سے اسرائیل پر ایسا سخت حملہ ہونا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے ایران کی شرائط پر نہ صرف لبنان پر مکم�� جنگ بندی ہوئی بلکہ جنوبی لبنان سے اسرائیل کو فرار کرنا پڑا اس طرح اسرائیل کا جنوبی لبنان پر قبضہ کرنے کی ساری محنت خاک میں مل گئ۔
ایران کی جنگ کس طرف جا رہی ہے 🛑
امریکی تجزیہ کار نے بتایا کہ ٹرمپ اس وقت ایران سے ڈیل لینے کے لیے بے چین ہے نہ صرف معاشی بلکہ سیاسی وجوہات کی وجہ سے بھی لیکن وہ اس وجہ سے نہیں کرپا رہا کہ وہ ایران سے ڈیل اسرائیلی پوائنٹس پر چاہتا ہے لیکن ایران ڈرائیونگ سیٹ پر ہے ٹرمپ تباہ ہو رہا
ہر پراپرٹی اور ہر گاڑی 50% بنکوں کی طرف سے"فنانس"ہونی چاہیے۔
تاکہ کیش پر خریدی گئی ان چیزوں کا باقی 50% عام آدمی کاروبار میں لگا سکے۔
پاکستان کی اصل تباہی حکومتیں اور بنک کر رہے ہیں۔
حکومت مقامی بنکوں سے قرضہ لینا چھوڑ دے اور مقامی بنک عام افراد کے ڈیپازٹس کو حکومت کو قرضہ دینے کے بجائے دوسرے عام عوام کو دیں تو
معاشی انقلاب برپا ہو جائے گا۔
پچھلے 20 سال سے خاص طور پر یہ حکومت عام عوام کا کمرشل بنکوں میں جمع کروائے گئے پیسے کا 80% قرضہ خود لے لیتی ہے۔
اور پھر اب نوبت یہ آ گئی ہے کہ تقریبا 8 سے 9 ہزار ارب روپے سالانہ سود ادا کر رہی ہے۔
روزانہ 2500 کروڑ کا قرضہ چاچو کی حکومت پچھلے 4 سال سے کمرشل بنکوں سے اٹھا رہی یے۔
اگر یہ پیسے حکومت نا لیتی تو 1۔۔ایک کروڑ روپے کا قرضہ عام آدمی کو دیا جاتا تو اب تک
25 سے 30 لاکھ لوگوں کو
اتنا قرضہ مل گیا ہوتا اور
وہ پیسہ کاروبار میں لگتا تو
معاشی ترقی کا انقلاب برپا ہو جاتا جس سے بے انتہا ٹیکس بھی اکٹھا ہوتا اور
حکومت کو یہ سالانہ 9 ہزار ارب روپے سود بھی نا دینا پڑتا۔
پس ثابت ہوا کہ
حکومت اور کمرشل بنکس
عوام کو تباہ کیے جا رہے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)
جون 2018 میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے اختتام پرکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 34 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا تھا اور معیشت شدید دباؤ میں تھی، بعد میں عمران خان کے دور میں اس خسارے پر کنٹرول کیا گیا، خسارہ کم ہوا، برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئی، اور کورونا جیسے مشکل حالات میں بھی معیشت سنبھلی رہی، مگر آج دوبارہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ کر 35 ارب ڈالر کے قریب جا پہنچنا ہے، جو بدترین معاشی پالیسیوں کا تسلسل ہے اور بدقسمتی سے حکومت میں شامل تمام جماعتوں اور انکے ظاہری یا پس پردہ ہاتھ کے کریڈٹ ہے۔
ایران کا اپنی شرائط پر معاہدہ ثابت کرتا ہے کہ ہر لڑائی صرف عقل و منطق اور جدید ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتی، اب ہمارے ان دانشوروں کا کیا ہوگا جو پہلے دن سے ایران کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے کہ امریکہ و اسرائیل بہت طاقتور ہیں، ان سے نہیں لڑا جا سکتا، اس نے نہ صرف لڑ کر دنیا کو دکھایا بلکہ جیت کر بھی دکھایا ہے۔
تاریخ میں پہلی بار ایک حیرت انگیز کام ہوا ہے کہ صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کو اب گرانٹس دیں گی ایسا ہم نے کبھی نہیں سنا کہ اونچی گورنمنٹ نیچے والی گورنمنٹ سے پیسے لیتی ہے ہمیشہ ٹاپ لیول حکومت نیچے والی حکومت کو پیسے دیتی ہے ! ڈاکٹر حفیظ پاشا ۔۔۔
سونے کی کانیں:
جنہوں نے بجلی کی چند ڈسٹریبیوشن کمپنیوں میں اوربلنگ کے فراڈ سے عوام کی جیبوں سے صرف ایک سال میں 244 ارب روپے نکا�� لئے اور صرف لیسکو نے 190 ارب سے زائد اوربلنگ کی، اندازہ لگائیں وہ ان سونے کا کان ڈسٹریبیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے بعد ہر ماہ عوام کو کیسے لونٹیں گیں؟
@81ShahbazRana شہباز رانا صاحب کے مطابق اب ان ڈسکوز کو صرف 160 ارب میں بیچنے کا پروگرام ھے۔
وقت بتائے گا یہ بیچ رھے ہیں یا خرید رھے ہیں
🚨باراک اوباما نے ایران کے جوہری معاہدے کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ "مسئلے کا 80 سے 90 فیصد حل کرنے والا معاہدہ، جنگ اور بمباری کے ذریعے حل تلاش کرنے سے بہتر ہے۔
انہوں نے خبردار کیا تھا کہ ہر مسئلے کا حل فوجی کارروائی نہیں ہوتا اور سفارت کاری کو موقع دینا چاہیے۔
اوباما کے الفاظ میں: "آپ کو لگتا ہے کہ اب تک ہم یہ سبق سیکھ چکے ہوتے۔"
یہاں طاقتور گروہوں کی بہت سی بھیانک صورتیں وجود میں آچکی ہیں جن میں سے ایک گروہ تاجروں کا ہے۔ اس ملک میں اب تک کوئی ایسی حکومت وجود میں نہیں آسکی جو اس گروہ سے ٹیکس وصول کرسکے۔ اب تک کوئی ایسا نظام نہیں بن سکا جو یہ بتاسکے کہ کون سا تاجر کتنی رقم کماتا ہے۔ جب تک ایسا نہیں ہوگا ہم بھکاری ہی بنے رہیں گے اور تقدیر پر ایمان مضبوط ہوتا رہے گا۔
سعید ابراہیم
🚨اہم ترین🚨
آزاد کشمیر میں بڑا بحران پیدا ہو چکا ہے۔
احتجاج کے باعث ��وراک، ادویات اور پیٹرول سمیت گھریلو استعمال کے ایندھن اور ضروری اشیا کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، عوام شدید پریشانی سے دو چار ہیں۔ کشمیر میں نجی شعبے میں نوکریاں نہ ہونے کے برابر ہیں بیشتر کشمیری سیاحت، فری لانسنگ اور ای کامرس کے شعبے سے وابسطہ ہیں۔
انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے روزگار بند، نوجوان در بدر ہیں جبکہ پیک سیزن میں سیاحت مکمل بند ہے۔
ارباب اختیار سے فوری طور پر صورتحال کی سنگینی کا نوٹس لینے اور ایکشن کمیٹی سے بھی بگڑتی صورتحال پر کوئی درمیانی راستہ نکالنے کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ نا صرف مقامی آبادی کی مشکلات آسان ہو سکیں بلکہ اس مسلے کا کوئی مستقل حل نکالا جا سکے۔ ابھی بھی مظاہرین کے لیے اس مسئلے کے حل کے بہت سے آپشنز کھلے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ محدود ہوتے جا رہے ہیں۔
ایک گونگے کے ساتھ ظلم کی انتہا روزی کا وسیلہ بھی چھین لیا💔
پھر کہتے ہیں اداروں کو برا بھلا نہ کہو یہ ہمارے محافظ ہیں شرم آنی چاہیے ان کو گدھے ہیں جو ان کو آڈر دیتے ہیں ۔ ان میں سے کسی کے سینے میں دل نہیں ہے؟ کیا یہ اپنے افسر کو بول نہیں سکتے کے غریب آدمی ہے بول بھی نہیں سکتا ہم ایسا ظلم نہیں کر سکتے لیکن نہ ان کو تو گالیاں کھانے کی عادت جو ہے ۔خدا ان کو ��ھی دنیا اور آخرت دونوں میں ذلیل اور رسوا کرے آمین ۔
اگر سرکاری پانی کے پائپ نہ بھی ڈلیں ہوں تو کیا پھر بھی ہر گھر میں پانی کا بل ائے گا ؟
لاہور میں مناواں کے علاقے رحمت ٹاون میں پانی کے پائپ تک نہیں ڈلے
مگر واسا نے ہر گھر میں 3،3ہزار پانی کا بل بھجوا دیا ہے
کیا بغیر سہولت کے بل وصول کیا جاسکتا ہے?
@WASA_Official
ہانیہ کے قتل کا افسوسناک واقعہ پنجاب میں ہوا ہے لہذا اسے دبا دیا گیا ہے یہی سب سندھ میں ہوا ہوتا تو اب تک طوفان اٹھ چکا ہوتا پہلے تو اس خاندان کو لوٹا گیا پھر اس دوران انہیں ہی ڈکیت سمجھ کر گولیاں برسا دی گئیں،یوں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پنجاب حکومت نے پیغام دیا کہ وطن نہ آؤ