علامہ سعد حسین رضوی اس شیرِ حق کی کچھار سے اٹھے ہیں جسکی باطل شکن للکار نے ہائر لینڈ جیسے طاغوت کےغرور کو زمین بوس کر دیا تھا۔
حسین ابنِ علی کے خادم کا خون اپنی کربلا سجا کر سب کچھ قربان تو کر سکتا ہے لیکن تم جیسے ابنِ یزید کی اطاعت و بیعت کا طوق اپنے گلے میں ہرگز نہیں ڈال سکتا۔
🚨لاہور پنجاب حکومت مریم صفدر کی جانب سے 296 سال سے قائم مساجد اور ایک دربار پر مشینری چلانے کی تیاریاں۔۔۔‼️
جامع مسجدودربارحضرت شاہ محمدغوث قادری رحمہ اللہ کی مسجد اور مزار کو منہدم اور منتقل کرنے پر غور شروع❗️
296 سالہ مزار کسی صورت مسمار نہیں ہونے دیں گے۔