یہ فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک کے تازہ ترین مناظر ہیں جہاں پر اسلامی سلطنت کی پولیس یہود و نصار کے باشندے کو احتجاج سے روک رہی ہے اور اپنے ہی ملک کے باسیوں پر غزہ کی صورتحال طاری کی ہوئی ہے۔
فیصل آباد سے گرفتار ہونے والے کارکنان۔ لیڈران کی گرفتاری سب دکھاتے ہیں اصل حقداران ہمارے ورکرز ہیں۔ برائے مہربانی ان کو زیادہ سے زیادہ شہیر کریں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہو۔
آج صوبائی وزیر C& W سہیل خان آفریدی @SohailAfridiISF کے دفتر آنے کا اتفاق ہوا۔ خوشی ہوئی کہ نوجوان وزیر شام 7 بجے تک اپنے دفتر میں ورکروں سے مل رہا ہے اور اپنے رب کے حضور سجدہ گو بھی ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمت اور استقامت دے۔ نوجوان اس ملک کا حقیقی مستقبل ہیں۔ سہیل خان کا سیاسی سفر 17 سال پر محیط ہے اور ایکISF کے ورکر سے وزیر کا سفر انتہائی مشکلات پر مشتمل ہے۔
ہمارے رکن قومی اسمبلی این اے 97، سعد اللہ بلوچ کی بیوی اور بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے، اور اطلاعات ہیں کہ سعد اللہ بلوچ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ہمارا ان سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ یہ فاشسٹ حکومت ہمارے اراکینِ اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش میں اس حد تک گر چکی ہے کہ نہ چادر و چاردیواری کا تقدس باقی رہا ہے اور نہ ہی معصوم خواتین کی عزت کی کوئی پروا کی جا رہی ہے۔ اگر یہ سلسلہ فوراً بند نہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ کیا ملک میں کوئی قانون اور آئین باقی رہ گیا ہے، یا یہ ملک مکمل طور پر ایک بنانا ریپبلک بن چکا ہے؟