@Shabanashaukat4@iam3422 فری علاج ہوتا ہے مگر اس صورت میں جب ریکوری کے چانس ہو بصورت دیگر شوکت خانم کینسر ہسپتال والے مریضوں پر تجربات کرنے سے پرہیز کرتے ہیں ۔
البتہ رائے ونڈ مرکز کے قریب ایک کینسر کیر ہسپتال ہے۔ وہ بھی مکمل فری علاج کرتے ہیں اور کسی مریض کو نا امید نہیں کرتے۔
@RH_views پہلگام میں جو کچھ ہوا غلط ہوا۔ اگر مسلمان نے کیا تو اس کی سخت سزا ملے گی۔ ہمارے قریب اک بے گناہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے مگر محترمہ آپ مسٹر مودی کے بارے میں کیا کہیں گی جس نے گجرات کے اندر خون کی ہولی کھیلی اور پہلگام کا افسوس ناک واقعہ بھی اس کا کیا ہوا ہے