پولیس نے کاروائی کر کے تین افغان باشندوں کو ،گرنینڈ ،اسلحہ اور اڈیالہ جیل کے نقشے کے ساتھ گرفتار کر لیا۔
اڈیالہ جیل پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے۔
یہ بہت تشویش ناک بات ہے،وہاں عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
پولیس نے کاروائی کرکے تین افغان باشندوں کو ،گرنینڈ ،اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا، ان کا اڈیالہ جیل پر حملے کا پلان تھا، خان صاحب کی جان کو شدید خطرہ ہے
کے پی کے ضلع خیبر میں سینکڑوں افراد پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے موجود!
اغوا، گرفتاریاں اور پارٹی پر بدترین کریک ڈاؤن کے باوجود پاکستان کے عوام عمران خان کی تحریک انصاف میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں!
#بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
Imran Khan is facing over 100 criminal charges but, as @JamesMAstill explains on “The Intelligence”, this is a power play by Pakistan’s army. Could Mr Khan still run for office? https://t.co/TATzU53rjm
عمران خان کی مقبولیت اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے گھبرا گئے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ کپتان کی مقبولیت بڑھ رہی ہے اگر الیکشن ملتوی کرواتے ہیں تو کپتان کی مقبولیت تو اور بڑھے گی کریں تو کریں کیا؟
https://t.co/JshinsOxDQ