پنجاب پولیس کا کمال دیکھیں!
غریب آدمی کو گھیر رکھا ہے، حکم ہے:
"ناشتہ کھلاؤ!"
آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ صاحب! گزارش ہے، اپنے اہلکاروں کو گھر سے ناشتہ کروا کر بھیجا کریں،
ورنہ یہ کسی غریب کا ناشتہ بھی چھین لیں گے
بریکنگ نیوز 🚨کیپٹن صفدر اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ ہاتھ کرگیا۔ بڑی چوری پکڑی گئی 🔥🔥
کیپٹن صفدر اپنی گاڑی میں LPG گیس سلنڈر لے کر آئے اور مانسہرہ میں سوئی گیس کا جعلی افتتاح کر دیا، عوام نے یہ واردات موقع پر پکڑ لی، لوگوں کا کہنا ہے کہ بلدیات کے الیکشن آنیوالے ہیں، اس لی�� کیپٹن صاحب ایسا افتتاح کر کے گئے۔ ہم اسے نہیں چھوڑیں گے، اسے لتر ماریں گے۔ تم کیا سمجھتے ہو مریم کے ساتہاتھ کرگئے تھے، اب بھی وہی فار مولا استمال کرکے دھوکہ دو گے، اب ایسا نہیں چلے گا۔ یہ حرکتیں گیراج میں جاکر کرو۔
🚨پاکستان کا تعلیمی نظام ؟؟؟
اس بہن کی بات غور سے سنیں اور اپنی راہے دیں
میری بہن نے سو فیصد صحیح بات کہی 12 سال تک بچوں کو گدھوں کی طرح بیک پہنا کر وین میں بھیج کر ماں باپ محنت کرتے کرتے میٹرک کرواتے ہیں اور اینڈ پر سکول سے سرٹیفیکیٹ کے نام پر ایک کاغذ ملتا ہے جس میں 14 15 سال کے بچے میں کوئی سکل نہیں ہوتا کوئی ہنر نہیں ہوتا وہ کچھ بھی نہیں کر سکتا سب ویسٹ افسوس😳
کوئی بھی انسان دوسروں کی مصیبتوں پر خوش نہیں ہوتا،
"اللہ ہم سے ناراض ہے۔"
اور یہ خاتون کہتی ہے
"اس علاقے میں مساجد کو منہدم کیا گیا، قرآنِ مجید کو جلایا گیا، اور کمزور مسلمانوں کے گھروں کو بھی نذرِ آتش کیا گیا۔ یہ اللہ تعالیٰ کا انتقام ہے۔"
رپورٹر بتا رہا ہے کہ نیپال میں جب ایک مہینہ پہلے مسجدوں کو گرایا جا رہا تھا اور قران پاک کی توہین کی جا رہی تھی تو اس گھر کی فیملی نے اس کے خلاف اواز اٹھائی تھی اور اپ دیکھیں پورا گاؤں ڈوب گیا اس گھر کے اس پاس تقریبا پانچ پانچ میٹر اونچی لہریں پورے بہاؤ کے ساتھ مگر یہ گھر نہیں ڈوبا نیپال کے لوگوں کو اب بھی سوچنا چاہیے کہ مسجدوں کی اور قران پاک کی توہین کو بند کریں
ائیر بلیو کی فلائیٹ 212 نے 11 بجے شارجہ روانہ ہونا تھا رات مسافروں کو فون کیا گیا کہ پرواز ��ن 1:15 بجے روانہ ہوگی ، مسافر دن 11 بجے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو بتایا گیا کہ فلائیٹ کلوز ہو چکی ہے ( یہ کوئی ایک نہیں متعدد مسافر تھے) ، چونکہ ریفنڈ پالیسی نہیں ، مسافروں اور ان کے رشتہ دار کہتے ہیں کہ ائیر لائن کے قصور کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑا ۔ رہ جانے والے تمام مسافروں نے لگ بھگ 82 ہزار روپے فی کس کے حساب سے نئی ٹکٹیں خریدیں۔ ہے کوئی پوچھنے والا ؟
@icao @JCS_ICA @IATA @EASA @FAANews
@sharjahairport @Alialmidfa
@sharjah24 @SharjahAir20710
ہم جو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہمارے جنگلات، معدنیات اور وسائل سب کچھ پنجابی جرنیل لے گئے، لیکن کوئی ماننے کو تیار نہیں۔ یہ تیراہ کا علاقہ ہے، جہاں مقامی لوگوں کو بندوق کے زور پر اپنے ہی گھروں اور زمینوں سے بے دخل کر دیا گیا۔ دیکھیں، ہمارے جنگلات کا کیا حال بنا دیا گیا ہے۔
ہمیں یہ کہہ کر اپنے علاقے سے باہر پھینک دیا گیا کہ یہاں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنا ہے۔ نو ماہ گزر چکے ہیں، لیکن آج تک کسی دہشت گرد کے خلاف ایک گولی تک نہیں چلائی گئی؛ کسی کو مارنا یا گرفتار کرنا تو دور کی بات ہے
نوجوان خوف کی طرح اس رینجرز کے اوپر مسلط ہیں میں رینجرز اور حکمران کو یہ بتانا چاہتا ہوں ان نوجوانوں نے 13 منٹ کے اندر تمھارے محاصرہ تھوڑا ہے یہ پانچ منت میں وہاں وہاں گھوس سکتے ہیں جو تمھاری سوچ بھی نہیں ہے یہ نوجوان کسی حکمت عملی کے ساتھ روکے ہیں۔
خواجہ مہران ایڈوکیٹ 🔥