اللہ اکبر تحریک سندھ کے ذمہ داران و کارکنان کے نام پیغام ۔۔۔
بارش میں ڈوبے لوگوں کی مدد کیلئے مزید متحرک ہوں جن کے گھر زیر آب ہیں ان کو پکا پکایا کھانا اور صاف پانی مہیا کریں
جزاکم اللہ خیرا
اللہ اکبر تحریک کے رضاکار و ہمدرد اور خدمت گزار بھائی جیسے ہی بارش کا آغاز ہوا یوسی 3 ناگن چورنگی پر کھڑا پانی دیکھ کر اپنی مدد آپ کے تحت عوام الناس کی خدمت کیلئے میدان میں آگئی۔#اللہ_اکبروالے#KarachiRains @AATKarachi @ANadeemAwan @faisalnadeem_ @AzeemKh10524826
اللہ اکبر تحریک کے نوجوان جن کا عزم شروع سے لوگوں کی خدمت کرنا ہے یقیناً یہ خدمت انسان اللہ کی رضا کے لیے ہے ایسے نوجوانوں کو منتخب کریں جو صدر کے علاقے رتن تلاؤ یوسی 8 میں بلدیاتی امید وار بھی ہیں
یہ کامیاب ہوئے تو ان شاءاللہ حقیقی تبدیلی روشن ہوگی
@AMuqtadir_ @AATKarachi
ماتلی میں رات سے مسلسل بارش ماتلي ضلعي بدين کا رين ايمرجنسي کا انچارج ارباب لطف اللّٰہ غائب اپنی مدد آپ ، کے تحت خدمت کے کام جاری گھروں ��ے پانی نکالنا اور اگلی برساتوں کے لیے چھتوں پر پلاسٹک بچھانے کا عمل شروع۔
الله اکبر تحریک بدین کے صدر شعیب سندھی اورنگی وارڈ نمبر 6 میونسپل کمیٹی ماتلی کے مختلف برادریوں کا دورہ، نامزد امیدواروں و کارکنان سے ملاقاتیں الیکشن مہم کی ڈور ٹو ڈور کمپین جاری۔
#AAT #AATMATLi#MATLIElection #اللہ_اکبروالے
ماتلي رپورٽر
ماتلي ۾ تحريڪ الله اڪبر پاران الله اڪبر هائوس ماتلي تي ضلعي صدر جي صدارت ۾ ميٽنگ ٿي گذري ان موقعي تي تحريڪ الله اڪبر جي ضلعي صدر شعيب سنڌي . عبداللطيف سولنگي . بشير ڪمبوه اقبال ڪشميري . محمد ادريس ميمڻ . اويس خان .
#اللہ_اکبروالے#Elections2022#AATSindh