خالد خورشید صاحب کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی والدہ آبدیدہ ہو گئیں ۔
اللہ کریم ان کو عزتوں سے نوازے۔ خالد بھائی یاد رکھیں، یہ آپ کی ماں نہیں، یہ ہم سب کی ماں ہیں ۔ یہ وقت گزر جائے گا اللہ کا وعدہ ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے۔
اندازہ کریں۔۔ سرکاری افسران 17 گریڈ سے اوپر کے پیٹرول فراڈ میں شامل اور کئی پمپس بھی اس میان شامل۔۔ پوری کہانی سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ کیا ہو رہا عوام کے ساتھ اس ملک میں!
پیرا فورس کا انسپکٹر مقدس کبھی گاڑی بمعہ پٹرول، کبھی ڈیزل کبھی پیسے مانگتا ہے، نہ دینے پر پٹرول پمپ سیل کردیا۔
بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پٹرول پمپ مالک کی ڈپٹی کمشنر کو درخواست
ایک شخص نے ایک کوبرا کو بچایا، اسے پانی پلایا اور سنبھالا… مگر جیسے ہی وہ بہتر ہوا، اس نے فطری ردِعمل دکھایا۔
یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر مخلوق اپنی جبلت کے مطابق ہی عمل کرتی ہے
شیما کرمانی صاحبہ کی گرفتاری کی شدید مزمت۔ سمجھ سے باہر ہے چند خواتین اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا رہی ہیں تو انہیں اس سے بھی مسلہ ہے۔ یہ چاہتے کیا ہیں۔ سبھی آوازیں بند کرنی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی بات کی تھی۔ پھر بھی ظلم
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
یہ ہے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے 266 ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل لسٹ، کل بروز منگل سب اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دیں
جو لوگ بھی کل اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے اگلی بار کم از کم انہیں ٹکٹس نہیں ملنی چاہیئے
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
ٹریفک وارڈن نے کالر سے پکڑ کر روکا تو نوجوان موٹرسائیکل سمیت سیدھا کھمبے میں جا لگا اور لہو لہان ہو گیا۔ ٹریفک پولیس بس اپنے چالان کے دیئے گئے اہداف پورے کر رہی ہے
فرعونیت اپنے عروج پر ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زمین پر رکھی سبزی جو کسی کا رزق ہے بلکہ اللہ کی نعمت ہے اس پر بوٹ رکھے اکڑا کھڑا ہے
پیرا فورس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں میں نے آپ تک یہ بات پہنچائی ہے اب آپ اسے ہر جگہ پہنچائیں ان کو آئینہ دکھائیں
ایرانی وفد کے ساتھ کوئی جرنیل نہیں آیا!!
جبکہ جنگ جرنیلوں نے لڑی ہے,♥️ جنگ جرنیلوں نے جیتی, لیکن نا کسی جرنیل کا نام سنا ہے نا سامنے دیکھا ہے, بس عباس عراقچی اور اِنکی سیاسی قیادت مذکرات کو لیڈ کر رہے ہیں!!
🛑ایران کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ اس انسان کا بھی ہے لیکن یہ وفود میں نہیں آیا کیونکہ ایرانی جانتے ہیں کہ فوج کا کام پالیسی بنانا نہیں بلکہ لوگوں کی حفاظت کرنا ہے🔥