خکومت پاکستان کی آج کی سرکاری اشتہار میں اسرائیل کا نام اور مذمت نہیں ہے،یہ غلامی ہے۔
بہت تقریریں ہو گئیں، بہت آل پارٹیز کانفرنسز،قراردادیں، اعلامیے اور اخلاقی حمایت ہو گئ۔
اب عسکری مداخلت کرو، اگر نہیں کرسکتے تو فلسطینیوں کو اسلحہ دو اور وہ بھی نہیں کرسکتے تو عالم اسلام اپنی فضائی حدود، سمندری راستے، تیل کی ترسیل اور سفارتی تعلقات فوری بند کر دیں۔
کراچی میں قومی فلسطین کانفرنس سے جطاب۔
@SaveGazaPK
لبرلز کو چبھتے سوال پر ناز تھا، منہ توڑ جواب آیا تو چیخیں نکل گئیں۔ اب چمونے عالمی مناظرے جیتنے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو جواب دینے کے طریقے بتا اور سکھا رہے ہیں۔
اخے سوال کرنا حق ہے۔ سوال اگر ایجنڈے پر ہو تو یہ حق نہیں بلکہ سازش ہے۔ ہمارا دھندہ ہی سوال اور جواب کا ہے۔ جواب سے پہلے سوال بتاتا ہے کہ کرنے والے کا مقصد کیا ہے۔
تمہارے معاشرے میں اگر سود خوری ہے یا لونڈے بازی ہے تو کیا اس کا حکم اسلام دیتا ہے؟ کیا اس کی وجوہات بیرون ملک سے آیا ایک مبلغ دے گا یا تمہارے باپ دادا دیں گے؟ ان سے پوچھو کہ لونڈے بازی کیوں کرتے ہو؟ ذاکر نائیک کرے گا تو اس سے بھی پوچھ لینا۔
لنڈے کے لبرلز کا خیال تھا کہ ذاکر نائیک اسے تسلیم کر کے اسلام سے جوڑ دے گا۔ کیوں؟ وہ تم جیسے ایک لاکھ کو ایک منٹ میں سمجھنے اور رپلائی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس نے درست کہا کہ اگر تم میں سود خوری اور لونڈے بازی ہے تو تم اسے اسلامی معاشرہ کیسے کہہ سکتے ہو؟
اس نے درست کہا، پہلے سوال درست کرو۔ یہ اسلام سے متعلقہ سوال نہیں۔ یہ تمہارے معاشرے سے متعلقہ ہے۔ اس نے تدبر سے آئینہ دکھایا تو چیخیں نکل گئیں؟ نجم ولی
کیا پاکستان کے حکمران امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی موت کا انتظار کر رہے ہیں؟
گذشتہ 21 سال میں تمام حکمرانوں نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے جھوٹے وعدے کیے۔ شبہاز شریف اپنے دورہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کو اپنی ترجیح اول میں رکھیں۔ قوم ڈاکٹر عافیہ کی رہائی چاہتی ہے۔
شہباز شریف اپنے آنے والے دورہ امریکہ سے واپس پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی ساتھ لے کر آئیں۔ اگر وزیر اعظم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا ایشو اپنے دورہ امریکہ کے دوران نہیں اُٹھایا اور ساتھ لے کر نہ آئے تو وزیر اعظم صاحب!قوم آپ کو معاف نہیں کرے گی۔
@GovtofPakistan@CMShehbaz@PakPMO@HamidMirPAK@ImranRiazKhan@FowziaSiddiqui@Aafiamovement@ForeignOfficePk@MIshaqDar50@Masood__Khan
🔴 بنگلہ دیش کے مظاہروں کے بعد پاکستان میں بھی آئی پی پیز کے خاتمے کے لیے شہری دارالحکومت پہنچ گئے۔
▪️ آئی پی پیز 40 خاندانوں پر مشتمل پاکستان کا مراعات یافتہ طبقہ ہے جو مختلف پارٹیوں میں موجود ہیں اور حکومتیں بدلنے کے باوجود مفادات اٹھاتا چلا آ رہا ہے۔
▪️ کہا جا رہا ہے کہ آئی پی پیز کے اکثر خاندان، انگریزوں کے انعام یافتہ تھے اور پاکستان بنانے کے عمل میں شریک نہیں تھے۔ تاہم وہ اب پاکستان میں فیصلہ ساز قوت ہیں۔
افسوسناک، یہ ایک غیر انسانی حرکت اور سنگدلی ہے، ہزاروں کلومیٹر کا سفر کر کے ڈاکٹر فوزیہ @FowziaSiddiqui اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملنے ایف ایم سی کارسویل جیل پہنچ گئی لیکن بہن سے ملنے نہیں دیا گیا، کیا امریکی حکام اب بھی انسانی حقوق کا ڈھنڈورا پیٹیں گے؟؟
یہ حکومت پاکستان @GovtofPakistan کی شدید نااہلی ہے، ایک حکومت امریکہ میں قید اپنے ایک بے گناہ شہری سے اسکی بہن کی۔ ملاقات تک نہیں کراسکے، یہ کیسی سفارت کاری ہے؟ جو حکومت عافیہ سے اپنی بہن کی ملاقات نہ کرسکی وہ عافیہ کو رہا کیسے کرائیگی؟؟
@PakPMO@CMShehbaz@ForeignOfficePk@MIshaqDar50@Masood__Khan@PakinUSA@HamidMirPAK@FowziaSiddiqui
In the shadow of Pakistan's nuclear power, the plight of Rafah, Gaza, remains dire. Innocent lives hang in the balance, as the world watches in silence
#March2AtomicParliament
The government's silence is a betrayal to the cause. Stand with us as we march to the parliament to demand justice for Gaza and our brave brothers who were martyred.
@MalickViews@samiabrahim#March2AtomicParliament
The world can't turn a blind eye to the atrocities in Rafah, Gaza. Families torn apart, lives shattered. We must demand justice for the innocent civilians killed.
#March2AtomicParliament