یہ کوئی اسلام آباد یا لاہور نہیں بلکہ #بلوچستان کا ڈسٹرکٹ #لسبیلہ ہے. جہاں کے اسسٹنٹ کمشنر نے میونسپل کمیٹی اور ایکٹو والنٹیئرز کے ذریعے دن رات محنت کر کے کچھ ہی دنوں میں اس جگہ کو تبدیل کر دیا ہے۔انشاءاللہ، لوگوں کیلئے کام کرنے کی کوشش ہمیشہ جاری رہیگی.
@DCLasbela@Groupquetta