#إسلام_آباد | وصل اليوم السبت سعادة سفير #خادم_الحرمين_الشريفين المعيّن لدى جمهورية #باكستان الإسلامية الدكتور/ راجح بن طامي البقمي لمباشرة مهام عمله، وكان في إستقبال سعادته مساعد مدير إدارة المراسم في وزارة الخارجية الباكستانية السيد/ خشان سعيد، وعدد من منسوبي البعثة.
باب المندب سے گذر کر سعودیہ سے پاکستان جہاز آیا کہ نہیں؟
تمھاری ایسی کی تیسی
قادسیہ اور نہاؤند کی طرح مجوسی عورتوں کا لونڈیاں بننا قبول ہو تو حملہ کرنا
تم کوئی حرکت کرو تو سہی اگلوں نےسارے بندوبستی کیے ہوئے
ذات دیاں کھوتیاں تے تھنڈر نوں جپھے؟؟
لگتا پاکستان میں بھی بہت کتیاں سوئی ہوئی ہر طرف ٹاؤں ٹاؤں کی آواز آرہی
یمن کے صدر رشاد العلیمی کا یمنی قوم سے خطاب : " یمن کے لوگو ! وقت آگیا ہے، اب گھروں سے نکلو۔ سرکاری فوج کی مدد کرو، اپنے وطن کو قابض حوثیوں سے آزاد کرواؤ، نکلو اور دفاع وطن کا فریضہ ادا کرو، یہ وقت گھروں میں ٹھہرنے کا نہیں، اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا ہے۔۔"
#اليمن #صنعاء #خليجي٢٧ #تعز #الوازعية
اس بندے کو میں جانتا نہیں ہوں لیکن اس نے ایران کا پردہ چاک کیا ہے کہ کسی طرح ایران میں خاص کر تہران میں سنی تو کیا کسی اور شیعہ فرقے کو مسجد یا اپنی عبادت گاہ بنانے کی اجازت نہیں البتہ یہودیوں کو اجازت ہے کہ وہ اپنا عبادت گاہ بنا سکتے ہیں
عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے ادارے NCCIA میں ہی قادیانیوں کو عہدہ مل گیا ہے،اور یے وڈیو اپنے اسٹیٹس پر لگائیں
یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ہر مسلمان تک یہ آواز پہنچے۔
مکہ معائدے کے بعد پہلی مرتبہ تینوں ملکوں کی افواج کے سربراہان ایک چھت کے نیچے سعودیہ میں موجود
“ تمھیں سعودیہ پسند ہے سعودیہ چلے جاو “ کہنے والوں کو بتانا تھا ہم سعودیہ پہنچ چکے ہیں
یہ مناظر دیکھ کر جواد نقوی وٹے پر کسیٹیاں مارے ای مارے
🔥 🔥 🇵🇰 🇸🇦
في عقر دار الأمم المتحدة رئيس الوزراء الباكستاني يهاجم جماعة الحوثي ويقول لن نسمح لكم مافعلتموه بمكة ولن يرضى به أي مسلم !!
وقلوبنا مع الشعب السعودي الشقيق كما هي عادتنا
*وقسم بالله رجال ♥️♥️ 🇵🇰 🇸🇦
التقيت معالي قائد قوات الدفاع قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير.
أشدنا بمخرجات اجتماع رؤساء الأركان لدول اتفاقية مكة للدفاع المشترك، وبحثنا الاعتداءات الآثمة التي استهدفت مكة المكرمة، والمنشآت المدنية والاقتصادية في المملكة، وأكدنا مواصلة العمل المشترك لمواجهة هذه الاعتداءات وفق اتفاقية مكة للدفاع المشترك.
اور ناظرین حافظ سید عاصم منیر ترکیہ سعودیہ کے سپہ سالاروں کے ہمراہ ریاض میں موجود ہیں جہاں ڈیفینس معاہدہ تحت صف بندی جاری ہے اور آج اس تصویر سے حوثیوں مجوسیوں کو تتے توے پر تڑفتا دیکھ کر کلیجہ میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے
مجوسیو وڑن آلا جے فیر
مورخ وزیراعظم کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے قرآنی آیات سے آغاز کیا اور حرمین شریفین کو ریڈلائن قرار دیا اور کشمیریوں کی آزادی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور غزہ میں جاری نسل کشی پر بھرپور آواز بلند کی اور یہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی سب سے بہترین لفاظی ہے
🇵🇰ہمیشہ زندہ باد
محمد رضوان قومی ہیرو جس پہ پاکستانیت اور اسلام کا رنگ غالب رہتا
جواء مافیا کی جڑیں ہر کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں کے اندر تک پھیل چکیں
جواء مافیا کسی بھی ایسے شخص کو معاف نہیں کرتا جو ان کے خودساختہ جوئے کےبت کا انکار کرتا
#محمدرضوان_ہیرو_ہے
Met with Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces, Field Marshal Asim Munir. We welcomed the outcomes of the Chiefs of Staff meeting under the Makkah Joint Defense Agreement, and discussed the heinous attacks targeting the holy city of Makkah and the Kingdom’s civilian and economic infrastructure. We affirmed our continued joint efforts to confront these attacks in accordance with the Makkah Joint Defense Agreement.
بریکنگ نیوز: اسرائیلی نمائندہ ایرانیوں کا اقوام متحدہ میں مذاق اڑا رہا ہے.... نیتن یاہو نے اقوام متحدہ میں 'پیجر' دکھا کر انقلابیوں اور انکی پراکسیز کی کھلے عام تذلیل کی لیکن انقلابیوں نے اسرائیل کو کوئی دھمکی نہیں دی.
ایرانی ایئرلائنز کے بعد ایرانی بینک ملی پر بھی امریکی پابندیوں کا ہتھوڑا چلنا شروع. متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے امارات میں کام کرنے والی ایران کے ’بینک ملی‘ کی شاخوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں اور انہیں ایران کے ساتھ مالی لین دین کرنے سے روک دیا ہے۔
عراق، ترکی، آذربائیجان سمیت بہت سے ممالک نے ایرانی لائنز کو اپنے ملک میں آنے سے منع کر دیا ہے. ایرانی بینک بھی پابندیوں کی زد میں ہیں اور ایرانی تجارتی سرگرمیاں بھی محدود ہو رہی ہیں. ایران کی مشکلات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے لیکن انقلابی ابھی بھی سمجھنے کو تیار نہیں.
انقلابیوں نے امریکی پابندیوں کے جواب میں مسلمان ملکوں کو دھمکیاں دینی شروع کر دی ہیں. انقلابی لیڈر محسن رضائی نے مسلمان ملکوں دھمکی دی ہے کہ اگر خطے کے ممالک ایرانی جہازوں کو نہیں آنے دیں گے تو پھر کسی اور ملک کو جہاز بھی نہیں اڑ سکیں گے.
امریکہ نے ایران پر پابندیاں لگائی ہیں اور آجتک امریکی ناکہ بندی برقرار ہے لیکن انقلابیوں نے پابندیاں لگانے والے ملک امریکہ کو کوئی دھمکی نہیں دی اور نہ ہی امریکی اور اسرائیلی اثاثوں پر حملہ کرتے ہیں.
انقلابیوں کا یہ تضاد ان کے کھوکھلے دعووں اور منافقت کا کھلا ثبوت ہے.