جی او سی کوہاٹ ڈویژن میجر جرنل ذوالفقار علی بھٹی کی زیر صدارت کوہاٹ فورٹ میں ضلع کرم کے اہلسنت مشران کی ملاقات۔ انجمنِ فاروقیہ کرم کے صدر منیر بنگش کی قیادت میں میں وفد کی اہلسنت کو درپیش تمام مسائل اور انکے حل پر سیر حاصل گفتگو۔
زمینی تنازعات، بیدخل علاقوں میں آباد کاری، بوشہرہ کا تحفظ، وہاں پر لشکر کشی کی انکوائری اور گوئی انزرکی بارڈرز جیسے دیگر مسائل پر بھی بات ہوئی اور اہلسنت مشران نے حل طلب مسائل میں ریاست کی ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا کیوں کہ امن علاقے کے مکینوں کی اولین ترجیح ہے۔
اظہار مذمت
بالش خیل کے مقام پر اہل تشیع مشران کی موجودگی میں اہلسنت گاڑی پرٹوپکی کے مقام پر پھتراؤ قابل مذمت ہے۔
ہم دونوں فریقین سے اپیل کرتے ہیں, کہ ضلع کرم میں حالات خراب کرنے والوں کو حکومت کے حوالے کریں اور امن کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔
منجانب: انجمنِ فاروقیہ
Great news for Tari Mangal, Kotri tribes! Thanks to Anjuman e Farooqia's efforts & Deputy Commissioner Javedullah Mehsud's prompt action, the ban on document processing has been lifted! Students can now obtain domicile certificates and other relevant documents without delay.
#Kurram #TribalRights #TribalEmpowerment #Parachinar #UpperKurram
ضلع #کرم کے اہلسنت علاقوں کے عمائدین، مشران اور وہاں کے (پاڑہ چنار سمیت) 60 کے قریب بیدخل، تباہ شدہ گاؤں اور انکے ہزاروں آئی ڈی پیز خاندانوں اور انکی ترجمان جماعت انجمن فاروقیہ ضلع کرم کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔ 🇵🇰
#جشنِ_آزادی#پاکستان
ایک مہذب معاشرے میں قاتلوں کے جرم کی سزا کی سکول کے بچوں کو ان کی تعلیم سے محرومی کی صورت میں کبھی نہیں ہوسکتی۔
ہم تما ریاستی اداروں، عمائدین اور نوجوانانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، خاص کر ان معزز مشران کا جنہوں نے پولیو بائیکاٹ انجمنِ فاروقیہ کے وفد کی خاطر ختم کیا.
گیدو، پیواڑ میں دھشت گردوں کے ہاتھوں پاک فوج کے صوبیدار کی شہادت کے بعد مجرموں کی پشت پناہی پر انجمنِ فاروقیہ پاڑہ چنار کا پریس ریلیز 18 فروری 2024
#Pewar#Kurram#Parachinar
Thousand of people displaced from #Parachinar in the year 2007 who're living as #IDPs in different regions are deprived of their right to cast vote in #Elections2024. Both judiciary and #ElectionCommission couldn't act on their petitions and applications.
پشاور پریس کلب میں انجمنِ فاروقیہ پاڑہ چنار کی جانب سے 2007 کے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد سے بیدخل گھرانوں کے آئی ڈی پیز کو انکے موجودہ شہروں میں پولنگ سٹیشنز کی قیام میں تاخیر اور ناکامی پر الیکشن 2024 کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
#Election2024#Parachinar#PK96#IDPs
@ECP_Pakistan نے کل دلائل مکمل کرنے کو باوجود اس اہم معاملے پر کوئی ریسپانس نہیں دیا، ملک میں اگر اداروں سے انصاف بند ہو تو آئین و قانون کی پاسداری پر سوال تو اٹھیں گے۔
پاڑہ چنار کے ہزاروں گھرانے اپنے آئینی حق سے محروم کیوں ہیں؟ اس میں مجرم کون؟
@OfficialDGISPR@Matiullahjan919
الیکشن کمیشن کے لئیے بڑا چیلنج : پارہ چنار چھوڑنے والے ھزاروں ووٹر ووٹ کے حق سے محروم ہو جائینگے؟ پشاور ہائی کورٹ نے آج ایک حکم میں الیکشن کمیشن کو تین دن کے اندر ان ووٹروں کی شکایت پر حتمی فیصلہ کرنے کی مہلت دی ہے۔ الیلشن کمیشن کل فیصلہ کریگا۔
الیکشن کمیشن کے لئیے بڑا چیلنج : پارہ چنار چھوڑنے والے ھزاروں ووٹر ووٹ کے حق سے محروم ہو جائینگے؟ پشاور ہائی کورٹ نے آج ایک حکم میں الیکشن کمیشن کو تین دن کے اندر ان ووٹروں کی شکایت پر حتمی فیصلہ کرنے کی مہلت دی ہے۔ الیلشن کمیشن کل فیصلہ کریگا۔
اور جن شہروں میں یہ مقیم ہیں ان میں ان کیلئے پولنگ سٹیشن قائم کرنے میں انتظامیہ نہ صرف ناکام ہے بلکہ انکاری ہیں۔ انجمنِ فاروقیہ پاڑہ چنار نے یہ عہد کیا ہے کہ بیدخل لوگوں کی حقوق کی یہ جنگ آئینی و قانونی دائرے میں جاری رہے گی۔
الحمدللہ آج اہلیانِ #پاڑہ_چنار کی طرف سے انجمنِ فاروقیہ پاڑہ چنار کے زیر سرپرستی، آئی ڈی پیز کی حیثیت کی بحالی کی پیٹیشن کی پہلی پیشی پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی۔
#IDPs#IDP#Parachinar
آئی ڈی پیز کی حیثیت ختم کرنے, فراڈ بحالی کی وجہ سے اہلسنت والجماعت پاڑہ چنار اور اپر کرم کے دیہات کے بیدخل باشندگان ملک کے مختلف شہروں میں مقیم کئی طرح سے اپنے حقوق سے محروم ہیں جیسا کہ حالیہ الیکشن میں یہ تمام آئی ڈی پیز اپنے ووٹ کاسٹ کرنے سے سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے محروم ہیں