Top Tweets for #Pewar
قبائلی کرم کے نواحی گاؤں پیواڑ تنگی ناری سر کے قریب پاکستان دوشمن تنظیم کلعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے دو دو شیعہ جوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات ہوئی۔
#Pewar #Parachinar #Kurram #Pakistan

قبائلی کرم کے نواحی گاؤں پیواڑ تنگی ناری سر کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق، دو زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ گزشتہ رات ہوئی۔ ہلاک و زخمیوں کا تعلق شیعہ کمیونٹی سے ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
#Pewar #Parachinar #Kurram #Pakistan


Unseen beauty of Pewar village 😍❄️ Parachinar, District Kurram Khyber Pakhtunkhwa.
#Parachinar #Pewar #snowfall #beauty #nature #Pakistan #parachinarview

@wasim_turi تری سکول واقعہ افسوس ناک واقعہ تھا، جو ایک منگل کی گاڑی پر فائر کے جواب میں، دو فریقین کے مابین پیش آیا تھا۔ اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے۔
لیکن پیواڑ کے واقعہ میں آرمی صوبیدار فریق نہیں ثالث تھا اور فائر بند کروانے گیا تھا
خدارا،قومیت کے نام پر ظلم کا ساتھ مت دے
#pewar
For decades, my unfortunate hometown #Parachinar - earthly paradise has endured unimaginable losses – lives, livelihoods, and the very fabric of our community torn apart by terrorism and sectarianism. Now, once again, tension grips the area as two rival tribes of village #Pewar dispute over land. We appeal to @GovtofPakistan all authorities, local administration, LEAs and elders of all tribes to act wisely and decisively to resolve the conflict. Our area can not bear further devastation; it deserves peace, healing, and the opportunity to progress. #PeaceForParachinar 🕊️


گیدو، پیواڑ میں دھشت گردوں کے ہاتھوں پاک فوج کے صوبیدار کی شہادت کے بعد مجرموں کی پشت پناہی پر انجمنِ فاروقیہ پاڑہ چنار کا پریس ریلیز 18 فروری 2024
#Pewar
#Kurram
#Parachinar

#Pewar
ہم اور ہمارے اجداد نے ہمیشہ اس مٹی کی حفاظت کی اور اس مٹی کے محافظوں کو بدرقہ/بدرګه دیتے رہے۔ اب ہمارے خلاف ٹینک لاتے ہو !!!!!!
#Parachinar
#Kurram
Secretary Anjuman e Hussainia #InayatAliTuri official Post on ongoing barbarism acts in #Kurram #Parachinar village #Pewar from govt side.... One sided actions must be stop now!
#یک_بام_دو_ہوا_نا_منظور #پاراچنار

This is #Pewar village,one of the border areas of #Parachinar. For the last 2 days, FCR, the black law is imposed on people of pewar after the cross firing between two groups in which 1 among 4 people died. The person died is claimed as an army Subidar(in plain clothes)
#پاراچنار
جب ایک جگہ متنازعہ تو پھر کیسے ایک فریق اس میں بالکل قابض اور آزاد گھومتا پھرتا ہے جبکہ دوسرا فریق سالوں سے صرف جرگوں کے فیصلوں کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
لوگ آئے روز تنازعات و لڑائیوں سے تنگ آ چکے ہیں ۔
زمینی تنازعات جلد از جلد حل کرائیں۔
#پیواڑ
#پاراچنار
#parachinar
#Pewar
پیواڑ میں کوئی دہشت گرد نہیں مجرموں کو پکڑو بے گناہ عوام کے خلاف ظلم و بربریت نامنظور۔
#Parachinar
#Pewar
ضلع کرم میں FCR یعنی کالا قانون اب بھی لاگو ہے
جرم ایک بندہ کر دیتا ہے جبکہ گرفتار پورا علاقہ ہوجاتا ہے
پیواڑ 😞
#پاراچنار
جب ایک جگہ متنازعہ تو پھر کیسے ایک فریق اس میں بالکل قابض اور آزاد گھومتا پھرتا ہے جبکہ دوسرا فریق سالوں سے صرف جرگوں کے فیصلوں کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
لوگ آئے روز تنازعات و لڑائیوں سے تنگ آ چکے ہیں ۔
زمینی تنازعات جلد از جلد حل کرائیں۔
#پیواڑ
#پاراچنار
#parachinar
#Pewar
جب ایک جگہ متنازعہ تو پھر کیسے ایک فریق اس میں بالکل قابض اور آزاد گھومتا پھرتا ہے جبکہ دوسرا فریق سالوں سے صرف جرگوں کے فیصلوں کا انتظار کرتا رہتا ہے۔
لوگ آئے روز تنازعات و لڑائیوں سے تنگ آ چکے ہیں ۔
زمینی تنازعات جلد از جلد حل کرائیں۔
#پیواڑ
#پاراچنار
#parachinar
#Pewar
ریاستی ادارے بےگناہ شہریوں کو تنگ کرنے کی بجائے اصل مجرمان تک رسائی کو یقینی بنائیں
#پیواڑ
#پاراچنار
#Pewar #Parachinar #OTDirecto16F
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

























