کوئی نظام نہیں یہاں صرف ویگو ڈالے ہے عدالتوں کا نہیں مانا جارہا ہے یہاں نظام کو ویگو ڈالو کے ذریعے سے چلا رہے ہیں۔ اگر آپ نے یہاں کوئی بات کی، تو یہ نہیں کہیں گے عدالت حرکت میں آ جائے گی بلکہ ویگو ڈالے حرکت میں آئیں گے۔ جمہوریت نہیں بادشاہت ہے آرمی چیف بادشاہ بنا ہوا ہے۔
#OnlyPTM
11 اکتوبر کو پشتون قومی اسمبلی کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر خیبر میں شہید استخار خان کی یاد میں جلسہ منعقد ہوا۔ آفتاب شنواری، ڈاکٹر شہور آفریدی، ڈاکٹر مشتاق احمد، اور نظیف لالا نے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین کی
#11OctoberPashtunconference
دنیا بھر میں رہنے والے پشتون آج ایک آواز بن جائیں۔ اپنی دھرتی پر جاری ناانصافیوں کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں حصہ لیں اور مظلوموں کی آواز کو دنیا کے ایوانوں تک پہنچائیں۔
#11OctoberPashtunconference
پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) امیرِ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی جرات مندانہ، بے باک اور حقائق پر مبنی تقریر کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ ایسے وقت میں جب بہت سے سیاسی رہنما مصلحت، خاموشی یا خوف کا شکار ہیں، مولانا فضل الرحمٰن نے قومی سلامتی، آئینی بالادستی، پارلیمنٹ کی خودمختاری، ریاستی اداروں کے آئینی دائرۂ اختیار اور خیبر پختونخوا و بلوچستان کی سنگین صورتحال پر کھل کر قوم کی ترجمانی کی ہے۔
پی ٹی ایم سمجھتی ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وہ حقائق بیان کیے ہیں جنہیں برسوں سے پشتون، بلوچ اور دیگر متاثرہ علاقوں کے عوام اپنی روزمرہ زندگی میں محسوس کر رہے ہیں۔ امن، انصاف، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور انصاف کی بالادستی کسی خاص فرد یا جماعت کا مطالبہ نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔
ہم ان تمام سیاسی و سماجی قوتوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اختلافِ رائے کو ذاتی حملوں، کردار کشی یا نفرت انگیز مہم میں تبدیل کرنے کے بجائے مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر میں اٹھائے گئے بنیادی سوالات پر سنجیدگی سے غور کریں
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بعض قوم پرست سیاسی خلقوں میں بھی مولانا کے بیان پر تنقید ہورہی ہے.
#PTMNationalResistance
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے باقاعدہ طور پر پی ٹی ایم جنوبی پختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر نور باچا کو ریاست مخالف تقاریر کے الزام میں نوٹس جاری کیا گیا۔
یاد رہے کہ
پی ٹی ایم جنوبی پختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر نور باچا نے ریاست کا مکروہ چہرہ زیارت شہداء پولیس دھرنے میں قوم کے سامنے رکھا۔
آگر آپ سمجھتے ہیں کہ ایسے الزامات یا نوٹسز سے پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو یا کارکنوں کو خاموش کرینگے یہ آپکا خیام خیالی ہے اور آپ باریاں کوششیں کر چکے ہو مگر ناکام رہے ہو۔
پشتون تحفظ موومنٹ اپنے آنے والی نسلوں کا بہتر مستقبل اجتماعی شعور اور ذمہ دارانہ جدوجہد سے وابستہ ہے اور آئیے، اپنے جائز، آئینی اور انسانی حقوق کے لیے پرامن، ذمہ دارانہ اور قانونی انداز میں متحد ہو کر آواز بلند کریں، کیونکہ انصاف، امن اور انسانی وقار ہر شہری کا حق ہے۔
ہم پشتون تحفظ موومنٹ جنوبی پختونخواہ کے صوبائی کوآرڈینیٹر نور باچا کے خلاف جاری ایسے نوٹسز کے مذمت کرتے ہیں۔
PTM NEWS. @topfans
#HumanRights #FreedomOfSpeech #RuleOfLaw #Justice #CivilRights #StandForJustice #Peace #Democracy
History will remember that when warlords were rewarded, Manzoor Pashteen was punished for peace.
آمن کا نشان منظور جان
#ManzoorPashteenSymbolOfResistance
گران منظور خان پشتون کیخلاف ناقابلِ ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کرنا ایک غیر آئینی اور غیر قانونی حربہ ہے۔
ایسے ہی حربوں سے پہلے ہی ملک کا کافی نقصان ہوچکا ہے ۔
اب یہ ملک مذید کسی نقصان کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
#ManzoorPashteenSymbolOfResistance
ریاستِ پاکستان نے آج باجوڑ میں اپنی ہی شہری آبادی پر بمباری کی، جسے "دہشتگردوں کے خلاف آپریشن" کا نام دیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست خود دہشتگردی کی خالق ہے، اور یہ خونریزی صرف ڈالروں کے عوض پشتونوں پر مسلط کی جا رہی ہے۔
#BajaurUnderStateAttack
#BajaurUnderStateAttack
باجوڑ سے انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں،ریاست جس نفرت کے بیج بو رہی ہے،اس کے نتائج انتہائی خطرناک ثابت ہونگے۔اج جو بچے،بوڑھے،جوان اور عورتیں باجوڑ سمیت پورے قبائلی پٹی پر جس بے رحمی سے مارے جارہے ہیں، 😭
#BajaurUnderStateAttack
باجوڑ سے انتہائی افسوسناک مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں،ریاست جس نفرت کے بیج بو رہی ہے،اس کے نتائج انتہائی خطرناک ثابت ہونگے۔اج جو بچے،بوڑھے،جوان اور عورتیں باجوڑ سمیت پورے قبائلی پٹی پر جس بے رحمی سے مارے جارہے ہیں،