@KomalDurranii Lanat he . Raste band kr k logon ko zalel kr k rakh diya he ya Allah is government ko nest o nabud kr de Jo b order deta he raste band krne k us ko dunya o akhrat me zalel kr in ki oladon ko barbad kr ameen
@BeyondBoundy Lanat he . Raste band kr k logon ko zalel kr k rakh diya he ya Allah is government ko nest o nabud kr de Jo b order deta he raste band krne k us ko dunya o akhrat me zalel kr in ki oladon ko barbad kr ameen
میں نے ہمیشہ یہ ہی کہا ہے جو آج عابد شیر علی صاحب کہہ رہے ہیں کہ پوری دنیا میں بجلی کے ٹیرف جیسے پاکستان میں ہیں کہیں نہیں ہیں -
اگر وزیر صاحب خود اس ٹیرف سے متفق نہیں ہیں اور وہ اسے تبدیل کرنے کے اختیار سے بھی محروم ہیں تو یہ وزارت کسی اور کے حوالے کر دیں تاکہ عوام کسی اور وزیر سے ریلیف لے سکیں
بجلی کے وزیر کیا ایک ماہر انجینئر ہیں ؟ کیا بجلی کی پیداوار اور تقسیم کے ماہر ہیں کیا ایک بہترین اکنامسٹ ہیں میں بھی اپنے گھر کی مہنگی ترین بجلی کے مہنگے ترین بلز کی ادائیگی کرتا ہوں اور پاکستان کے شہری ہونے کی حیثیت سے میرا یہ حق ہے کہ میں اپنی حکومت سے درخواست کروں کہ وزارت بجلی کسی ماہر ترین فرد کے سپرد کی جائے اگر ٹیرف میں عوام کوچریکیف نہیں دیا جاسکتا -
دستیاب سوانحی معلومات کے مطابق محترم جناب اویس لغاری کی بنیادی تعلیمی تخصص معاشیات اور سیاسیات ہیں الیکٹریکل انجینئرنگ یا انرجی کی پیداواری اور تقسیم کاری کی آپ کی کوئی تعلیمی قابلیت نہیں ہے
اس سے قبل صد قابل احترام وزیر ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے وزیر رہ چکے ہیں
قبلہ کا خالص اور بہترین تجربہ زراعت کھیتی باڑی اور خاندانی زمینوں کی دیکھ بھال کا ہے
میں اور میری طرح کے ۲۵ کروڑ عوام بھی یہ سوچتے ہوں کے وزارتوں کی تقسیم کیا قُرعہ اندازی سے ہوتی ہے یا کوئی دوسرا طریقۂ کار ہے -
ایک طرف امیدواروں کے ناموں کی پرچیاں
دوسری طرف محکمے کے ناموں کی پرچیاں
پچھلی مرتبہ محترم اویس لغاری کا نام ٹیلی کمیونیکیشن اور آئی ٹی کی وزارت کے لئے نکلا تھا جس کا بھی قبلہ کے پاس کوئی تجربہ نہیں تھا
اس مرتبہ قرعہ اندازی میں محترم کا نام بجلی کی وزارت کے لئے نکلا تھا واہ کیا بات ہے -
خیر قرعہ اندازی والی بات اگر غلط ہے تو وزارتوں کی تقسیم کا معیار کیا ہے
لغاری صاحب اب تک عوامی غیض و غضب کا شکار رہے اور اب اسمبلی میں اپنے ہی ساتھی عابد شیر علی کے عوامی مفاد میں کئے گئے غضبناک سوالوں کا سامنا کر رہے ہیں ۔
@HasnainUs جب یہ قانون بنا تھا تب یہ صاحب سو رہے تھے اتنا عرصہ ہو گیا ہے غریب کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے اب یاد آئی ہے انکو ستو پی کر سر رہے تھے ۔لگتا ہے اس بار اپنی جیب سے اپنے گھر کا بل دیا ہو گا ۔ایسے ہی آنکھیں نہیں کھلی
مفت کی بجلی استعمال کرنے والے حرام خوروں کے لیۓ بھی کوئئ پالیسی بنالیں
اس سے دس گنا زیادہ بچت ھوگی
200 یونٹ سے 2 کروڑ لوگوں کو تو سہولت مل رہی ھے
مفت بجلی والے تو 2 لاکھ بھی نہیں ھونگے
لیکن نقصان 2 کروڑ سفید پوشوں سے دس گنا زیادہ پہنچا رھے ہیں
مفت بجلی کی لعنت کو ختم کریں
@AdnanA_007 ان خنزیروں کو سب پتا ہوتا ہے حرام زادے غریبوں پر بوجھ ڈال رہے ہیں حرام کے پلے ہر محکمے میں موجود ہیں یا اللّٰہ ان کو نیست و نابود کر دے ان کو انکی اولادوں کو ایسی بیماریاں لگا جن کا علاج ہی نہ ہو
@irumrae اللّٰہ پاک پاکستان پر مسلط یزیدوں کو نیست و نابود کر دے ان مردودوں کی اولادوں کی بھیک مانگنے پر مجبور کر دے دنیاوآخرت میں ان کو زلیل ورسوا کر دے