@ImranRiaz__Fan بس کریں بگھوڑا کہے اور جھوٹ بولنے والا نفسیاتی مریض۔جس کے انگ انگ میں منافقت بھری ہوئی ہے دشمن کے اگے تو بول نہیں سکتا لیکن مظلوم کے بارے میں بات کرتے ہوئے ساتھ ہی منافقت کے الفاظ لپیٹ لپیٹ کے اپنی گری ہوئی ذہنیت کا ثبوت دیتا ہے
پی ٹی آئی کی سیاست میں شروع سے ہی تضاد ہے؛ اقتدار میں ہوں تو جلاد، اقتدار سے باہر ہوں تو معصوم۔
ہم نے ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر بھی آواز اٹھائی تھی، اور اگر یہ خود ظلم کریں گے تو ان کے خلاف بھی آواز اٹھائیں گے۔ پی ٹی ائی اگر اپنی منافقت سے باز نہ ائی انجام خود بھگتے گی۔
تحریک لبیک پاکستان کو احتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہے لیکن یہ پیپلز پارٹی کے پالے ہوئے قوم پرست کو اجازت ہے روڈ بند کرنے کی۔
تحریک لبیک پاکستان میلاد مناے اس پر گرفتاری تحریک لبیک پاکستان گستاخوں کے خلاف نکلے اس پر کریک ڈاون۔
موجودہ اسٹبلشمنٹ اورحکومت اسلام دشمن ہے۔
@InsafPK پی ٹی ائی والو کو باہر نہ نکلے دیں تو ظلم،پی ٹی ائی والے باہر نکل ائے تو خوف کے بت توڑ دیے، لیکن اگر کوئی دوسرا امد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن منائے اور میلاد منائےاور مرحبا یا مصطفی کے نعرے لگائیں یا لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ لگائے تواس کےاوپر ایف آئی آر وہ بھی دہشت گردی کی
@KPChiefMinister پنجاب میں پی ٹی ائی والوں کے میلاد پہ پولیس چھاپا مارے تو یہ شعر مچاتے ہیں کہ ظلم کر دیا میلاد پہ ،میلاد پہ چھپا مارا۔
اور اب میلاد، پہ میلاد پہ ہی شرکت کرنے پر ایف ائی ار کاٹ رہے ہیں اس کو اب کیا کہیں گے ظلم یا تحفہ؟
منافقت اپنے عروج پہ
@KPChiefMinister پی ٹی ائی والے،کے پی کے والے یا ان کے جو سی ایم ہیں ان کے خیال میں ظلم وہ ہے جو پی ٹی ائی پہ ہوتا ہے باقی چاہے یہ 18 سال سے کم عمر بچے کے اوپر صرف اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کی تقریب میں شرکت کرنے پہ دہشت گردی کی ایف ائی ار کاٹ دیں۔ یوتھیا اور منافقت ایک تصویر کے دو رخ
یوتھیاؤ ہو اور منافق نہ ہو۔ ابھی تو ان کے پاس ایک صوبے کا اقتدار ہے جب ان کے پاس زیادہ اقتدار تھا تو ان کا ظلم سب نے دیکھا ہے۔ اور اب جب اقتدار میں نہیں ہے تو پھر یہ میٹھا میٹھا بولتے ہیں اور جہاں اقتدار ہیں وہاں پہ ظلم کرتے ہیں واہ رے۔ (یوتھیا اور منافقت ایک تصویر کے دو رخ ہے)
نوشہرہ اور مانسہرہ میں میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کے انعقاد پر کم عمر بچوں سمیت رہنماؤں اور کارکنان پر دہشت گردی کے مقدمات درج کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں تمام من گھڑت مقدمات واپس لیے جائیں اور اس کارروائی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
@SohailAfridiISF
ایپسٹین کیس🚨یہ اُس امریکہ کا سکینڈل ہے جہاں کُتوں کو بھی حقوق حاصل ہے لیکن افسوس وہ کُتے جانور نہیں بلکہ اس سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں جو آزاد ہیں ! کینبیبلزم (آدم خوری)، ریپ، قتل، پیڈوفیلیا (بچوں سے جنسی زیادتی) ایک شخص کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا کوئی تفتیش تک نہیں کی گئی
خبردار❗ 295-C ہماری ریڈ لائن ہے۔
ناموسِ رسالت ﷺ پر ہماری جان، مال،
عزت و آبرو سب کچھ قربان۔۔۔۔۔۔۔
یہ جان کیا ہے، یہ دل و جاں بھی نثار ہے
آقا ﷺ کی ناموس پہ سب کچھ نثار ہے
راؤ عبد الرحیم ایڈووکیٹ چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
الرٹ‼️
کوکا کولا کمپنی نے کمپنی کے اندر جانے والے تمام ٹرکوں سے کلمہ طیبہ اور اللہ، محمد لکھا ہوا مٹا کر اندر داخل ہونے کی اجازت دی،
تمام غیرت مند مسلمان اس یہودی کمپنی کا مکمل بائیکاٹ کریں🙏🏻