لاہور کی آبادی ڈیڑھ کروڑ ہے جہاں 140 گرین الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں
یہ سرگودھا ہے جہاں کی آبادی سات لاکھ اور 40 الیکٹرک بسیں چلوائی گئی ہیں
سرگودھا سے کوٹ مومن کا کرایہ 300 تھا اب 20 روپے لگتے ہیں
صبح کے 4 بجے ہیں۔۔ابھی سو کر اٹھا۔۔
ملک احمد خان کا بیان پڑھا کہ 29 چھانیوں کو جلانے والا سیاسی قیدی کیسے ہو سکتا ہے؟
میں بھی کل سے بار بار یہ ہی رہا تھا کہ 9 مئی کی فوج میں بغاوت کروانے اور تنصیبات پر حملے کروانےنے والے کو
بلاول نے"سیاسی قیدی"کیسے کہہ دیا۔
اتنی بڑی غداری اور سہولت کاری۔۔
بلاول اتنی بڑی"باندری"ثابت ہوا ہے جس نے آگ میں پاوں جلنے پر
بچے پاوں کے نیچے لے لیئے۔
اصل میں سارے غدار کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
انہوں نے سوچا۔۔ایک ایک کر کے گرتے جائیں گے
بہتر ہے کھل کر سامنے آ کر مقابلہ کرو۔
تخت یا پھر تختہ۔۔لیکن یہ طے ہے کہ
"تختہ"ہی ملے گا۔
(اسد آر چوہدری)
کل بلاول نے بہت بڑی یہ بکواس کی ہے کہ فیلڈ مارشل کو کچھ شرم اور حیا کرنے کا کہتے ہوئے یہ کہا ہے کہ
فضل الرحمن کی وجہ سے اپنی کرسی پر بیٹھے ہو،اگر وہ PDM میں اپنا کردار ادا نا کرتا تو آج"کوئی بھی"آج جس کرسی پر ہے اس اپنی کرسی پر نا ہوتا۔
اور پھر ساتھ کچھ شرم اور کچھ حیا کرنے کو کہا۔
اس"لونڈے"کو یہ بکواس بہت مہنگی پڑے گی۔
(اسد آر چوہدری)
بھارتی دفاعی تجزیہ نگار پروین ساہنی نے کہا ہے۔۔
پاکستان کی فوج دنیا کی انتہائی طاقتور فوج بن چکی ہے۔
پاکستان مکہ دفاعی اتحاد کے بعد آگے تمام مسلمان ممالک کا"لیڈر"بنتا نظر آ رہا ہے۔
مجھے پاکستان کے حالیہ دورے میں ایک بھی پاکستانی نہیں ملا جو ہندوستان سے دشمنی چاہتا ہو۔ وہ لوگ بہت قابل اور بہت اچھے میزبان ہیں۔
پاکستان نے جیو پالٹیکس میں اعلی عالمی مقام حاصل کر لیا ہے۔انہوں نے اپنی جیو لوکیشن کا بہترین استعمال کیا ہے جو کہ بھارت نہیں کر سکا
انہوں نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ روبیو نے بھی پاکستان کو نیوکلئیر طاقت اور
بہترین محل وقوع اور اس کے بہترین استعمال کی وجہ سے
دنیا کا بہت بڑا جیو پالیٹکس پلئیر قرار دیا ہے
پراوین سہانی نے کہا کہ
پاکستان سے دشمنی رکھ کر بھارت کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔
ان کے بقول جب سے 12 سال سے مودی سرکار آئی ہے بھارتی فوج کو بہت نقصان پہنچا ہے،بھارت کی خارجہ پالیسی غلط ہے
بھارت نے اسے تباہ کر لیا ہے۔
بھارتی خارجہ پالیسی عالمی زمینی حقائق کے برعکس جا رہی ہے۔
بھارتی حکومت صرف کھوکھلے نعرے اور بیان بازی میں لوگوں کو الجھا کر رکھے ہوئے ہے۔گراونڈ پر کچھ ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کی تعریفیں اس لیے کرتا ہوں کیونکہ
وہ تعریفوں والے معیار پر آ چکے ہیں۔
جبکہ بھارت اس معیار سے بہت دور چلا گیا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی پنچاب حکومت کہی جا رہی ہے جو جیسا ہے ویسے چلتا رہے گا، اب ایک نیا چورن آیا ہے کہ عمران خان کو ڈیل آفر ہو گئی ہے اور خان صاحب کہہ رہے ہے کہ میں اپنے اصولوں پر باہر آؤ گا، کونسے اصول؟ آج اگر انکو ڈیل ملے تو کہیں گے بسمہ اللہ، فیلڈمارشل عاصم منیر زندہ باد، 50 سال چیف رہے، سیاستدانوں کا کوئی اصول نہیں ہوتا انکا صرف Power Politics کا اصول ہوتا ہے، خان صاحب کو پتا ہے کہ یہ سسٹم انہیں باہر نکلنے نہیں دے گا۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak #ImranKhan #PTI
نوجوان وزیر علی پرویز ملک ایک مشکل ترین وزارت انتہائی جانفشانی سے چلا رہے ہیں۔ جہاں انہیں ہمیشہ عالمی حالات اور پالیسیوں کے باعث تنقید کی زد میں رہنا پڑتا ہے۔
کوٹہ سسٹم کا خاتمہ طویل استحصال کا خاتمہ ہے۔ شاباش @AliPervaiz450 ایسے ہی محنت کرتے رہیں۔
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
گورنر کنڈی نے مولانا کو اندر واڑ کر"کنڈی"لگا لی۔۔
کنڈی نے کہا۔۔۔
"حلوے اور ناجائز قبضوں کی سیاست اب نہیں چلے گی، لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا"
آصف زرداری سے فضل الرحمن کی دوستی اپنی جگہ، لیکن صدر مملکت اس کی کرپشن کو چھپانے کے لیے کوئی ڈھال نہیں بنیں گے۔
دوسروں کو انصاف اور دین کا درس دینے والے یہ مصلحین خود ناجائز قبضے کی زمینوں پر کنڈلی مار کر بیٹھے ہیں؛ یہ خود تو مزے سے حلوے اڑاتے ہیں لیکن دوسروں کے حلق سے نوالہ بھی چھین لینا چاہتے ہیں۔
کیا مولانا کا بیٹا یا بھائی ہونے سے لوٹ مار اور کرپشن جائز ہو جاتی ہے؟
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں مولانا کے صاحبزادے کی مبینہ بدعنوانیوں اور لوٹ مار کا ایک ایک پائی کا حساب برابر ہونا چاہیے۔
پی ڈی ایم (PDM) حکومت میں اقتدار کے اس دور کا سب سے بڑا فائدہ اسی جماعت نے اٹھایا، جس نے مذہبی امور، ہاؤسنگ اور مواصلات جیسی ملائی دار اور من پسند وزارتوں پر غاصبانہ قبضہ جما کر خوب مال بنایا۔
اگر کرپشن ثابت ہوئی تو مجرموں کو ہر صورت جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑنا پڑے گا۔
*یاد رہے کہ گورنر کنڈی مولانا کی"دائی"ہے وہ اسے کے سارے کرتوت جانتا ہے اور ماضی میں
فضل الرحمن کو ڈیرہ اسماعیل خان سے الیکشن ہرا چکا ہے۔
یوتھئوں کی بھی اپنی ہی ایک دنیا ہے
ایک بڑا ڈالر خور یوتھیا کوئی شُدنی چھوڑتا ہے
چھوٹے یوتھئے اُس شُدنی کو بلا سوچے سمجھے سوشل میڈیا پر پھیلاتے جاتے ہیں
ان ذہنی غلاموں کے دماغوں میں خود سے تحقیقات کرنے کا سافٹویئر ہی نہیں ہے
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
ترک پارلیمنٹ نے 2 روزہ بحث کے بعد مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی آئینی منظوری دے دے کر معاہدہ باقاعدہ نافذالعمل کر دیا۔
398 ارکان میں سے حق میں 279، مخالفت میں 119 نے ووٹ دئیے۔
کسی ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا،
مشترکہ فوجی مشقیں اور انٹیلی جنس شیئرنگ،دفاعی صنعتی تعاون شامل،
معاہدے کی ابتدائی مدت 10 سال مقرر،
جس سے قبل کوئی ملک اس سے الگ نہیں ہو سکے گا۔ دیگر ممالک بھی بانی اراکین کی متفقہ منظوری سے اس اتحاد میں شامل ہو سکتے ہیں
یہ وہ وقت تھا جب نوازشریف پاکستان میں مقبولیت لی اس اٹھان پر تھے جہاں اب تک کوئی نہیں پہنچا۔
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ لیکن الفاظ میں کوئی اوئے توئے نہیں کوئی چھوٹا لفظ نہیں۔
اور ہاں لہجے کی روانی متاثر کن۔۔۔۔
کاش یہ سفر بارہ اکتوبر ننانوے کی رات نہ روکا جاتا۔
"وہ ہار نہیں مان رہا"
کہنے والوں کو خبر ہو
کہ
وہ ہار مان کر اپنی گندی زبان اب مکمل طور پر بند کر چکا ہے
وکیل سلمان صفدر کے ساتھ ملاقات میں ایک لفظ سیاست پر نہیں بولا
جو بندے کمرے میں کیمرے کو دیکھ کر ہذیان بکتا رہتا تھا
وہ اب مکمل"گونگا"بن گیا کہ
کسی طرح مجھے"ہسپتال"پہنچاو😄
(اسد آر چوہدری)
یہ سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جاہن کریکاو ہیں۔ مکہ معاہدے پر اس کا تجزیہ غلط ہے یا درست لیکن دنیا کو یہ اندازہ ضرور ہے کہ عالمی سیاست کی بساط پر بہت بڑی چال چل دی گئی ہے۔
اللہ کریم پاکستان سعودیہ عرب اور ترکیہ کی حفاظت فرمائے اور یہاں انتشار کا باعث بننے والوں کو نیست نابود کرے۔
کل یعنی مستقبل کا حال اللہ رب العزت جانتا ہے لیکن لمحہ موجود میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسرائیل بھارت اور ان کی پاکستانی پراکسیز کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سنیے ٹائمز آف انڈیا کا تبصرہ
اسرائیلی قصاب نتن یاہو نے الیکشن میم دھاندلی کا الزام عائد کر دیا مکہ معاہدے کے فریقین پر اسرائیلی ضمیر خریدنے کے الزامات۔
سکرپٹ تو بدل لیتے وہی جملے جو یہاں اسرائیل کا نمائندہ کہتا تھا۔
پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے
۔
امریکی الیکشن میں سی آئی اے ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی لابی نے جہاں اسلام کی نفرت کو بیچ کر الیکشن جیتنے کی کوشش وہیں
ماشاءاللہ ان شاء اللہ سے سفر الحمدللہ پر پہنچ گیا۔
امریکہ میں پہلے مسلمان سینیٹر نے عوامی شعور کو فتح کیا ہے۔
ناکامی واقعی بانجھ ہوتی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ واحد امریکی صدر ہے جس کی آمد پر پاکستان میں مٹھائیاں بانٹی گئیں۔ لائیو ٹی وی شوز میں ٹھمکے لگائے گئے۔ اور یہ کرنے والے عمران خان کی کلٹ کے کلٹیے تھے۔
آج ٹرمپ کو ابو ڈکلیئر کرنے والے ڈیموکریٹس کو یکطرفہ چوم چاٹ رہے ہیں۔ ویسے یاد آیا ڈیموکریٹ اس تلنگے کا فون نہیں اٹینڈ کرتے تھے۔
میرے جمیعت کے پیارے بھائیوں!
مولانا کو سمجھا لو، قوم یوتھ پر تکیہ نا کرو۔
یوتھی بھائیوں نے اس شرط پر ڈیل کر لینی ہے کہ ہمیں سہولتیں دو گے تو جمیعت کو ذلیل کریں گے۔
بعد میں آپ نے پچھتانا ہے۔ سوچ لو۔