سندھ صرف زمین کا نام نہیں، یہ ہماری پہچان، تہذیب، ثقافت اور صدیوں کی تاریخ کا امین ہے۔ کراچی سے کشمور تک سندھ کے عوام کا ایک ہی پیغام ہے: سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
مرسون مرسون، سندھ نہ ڏيسون!
#Sindh#PPP#SindhUnity#مرسون_مرسون_سندھ_نہ_ڏيسون
سندھ کے عوام بھی یہی چاہتے ہیں کہ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، سندھ کی وحدت اور جغرافیائی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کسی صورت قبول نہیں۔
رکنِ سندھ اسمبلی سیدہ ماروی کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
ایم پی اے شازیہ طہماس خان کا اورکزئی میں پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار داؤد برکی اور ڈاکٹر ابراہیم برکی کے گھر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔
#PPPDigitalKP
Government Girls Abdullah Shah Ghazi School in Karachi is providing students with a modern, well equipped, and conducive learning environment. The newly constructed building comprises 20 classrooms and accommodates
#سندھ_آگے_بڑھ_رہا_ہے
حسن سلیمان میموریل اسپتال سندھ حکومت کے تعاون سے جدید طبی سہولیات کا اہم مرکز بن رہا ہے، جہاں شہریوں کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی۔312 بستروں پر مشتمل جدید اسپتال میں ایمرجنسی، آئی سی یو، سی سی یو، ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین سمیت بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
#HasanSulemanHospital
#FreeHealthcare
#SindhGovt
#PPP #RCC
صوبائی وزیرِ زراعت،کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش خان مہر نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوام کے نمائندے ہیں،ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے،ہم نے سندھ اور اس کے عوام کا تحفظ کرنا ہے،شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دیے ہوئے آئینِ پاکستان نے ہمارا تحفظ کیا ہوا ہے
Education is the foundation of a stronger Sindh. Initiatives like Abdullah Shah Ghazi School Karachi are a positive step toward providing children with better opportunities for a brighter future. ❤️🖤💚
#سندھ_آگے_بڑھ_رہا_ہے
سندھ اسمبلی میں موجود سندھ کی90 فیصد نمائندگی سندھ کی تقسیم کو رد کر چکی ہے، میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسا قانون بنائ کہ آئندہ کوئی سندھ کی تقسیم کی کوئی بات نہ کر سکے، سندھ ہماری ماں ہے اس کے خلاف کوئی سازش ہم قبول نہیں کریں گے
@SardarKhanChan1
کچھ ماہ قبل کچھ منافقیں الطافی گٹکا خور ، جماعتیں، اور پٹواری حضرات کو اعتراض تھا میئر کراچی مرتضی وہاب بنا ہیلمٹ کے بائیک/سکوٹی چلا رہے ہیں، یقینن اب پچکاری معافیاں یا چندا خور ڈپارٹمنٹ یا فارم 47 والوں اعتراض نہیں ہوگا میئر کراچی جہانگیر روڈ پر ہیلمٹ پہن کر سکوٹی چلا رہے ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ہماری محبت، ہماری شان، ہماری پہچان اور ہماری جان ہے۔ آئین میں واضح ہے کہ اگر کسی صوبے کی تقسیم کا فیصلہ کرنا ہو تو اس کے لیے دو تہائی اکثریت ضروری ہے اور یہ سندھ اسمبلی ہی ہے جس نے کئی مرتبہ اکثریتِ رائے سے صوبے کی تقسیم کو مسترد کیا ہے۔
وومن پولیٹیکل کاکس کی جنرل سیکرٹری ریحانہ اسماعیل اور سنیئر نایب صدر شازیہ طہماس خان کی سربراہی میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی سے (UN Women) اور UNFPA کے وفد جس میں سمن احسن۔شاہدہ شاہ۔سلمہ زیب اور ماہ جبین شامل تھیں نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔
#PPPDigitalKP
UC-90 میں اجب گل ماما اور گورنمنٹ اسکول والی مین گلی میں پَیور بلاک کا کام مکمل۔ 🛣️❤️
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں، معاونِ خصوصی عبدالجبار، رہنما فیصل عبدالجبار، ٹاؤن چیئرمین تاج ولی بلوچ پٹھان اور چیئرمین UC-90 خانزادہ خان کی ہدایات پر ترقیاتی کام جاری ہیں۔
سندھ حکومت کا کسان دوست اقدام، 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے گندم کاشتکاروں کے لیے 20 ارب روپے کے ڈی اے پی سبسڈی پیکیج کی منظوری۔ کسانوں کو عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ سے تحفظ اور عوام کو مناسب نرخ پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا عزم۔
شرجیل انعام میمن سینیئر وزیر سندھ
@sharjeelinam
#KisanDostScheme
#WheatSubsidy
#SindhGovt
#PPP #RCC
سیہبا اختر روڈ، 13-D گلشنِ اقبال کی سڑک کا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے
عوام نے میئر مرتضیٰ وہاب کا شکریہ ادا کیا
اور منافقین چیخیں مار رہے ہونگے کیوں یہ سڑک نا جماعتی بنا سکے نا ہی ایم کیو ایم والے ، یہ سہرا بھی پیپلز پارٹی کے حصے میں آیا ۔
#KarachiWorks