میں تیرے ذٍکر کے زٍنداں میں مقیًد ہو کر
اٍک دیوان سُخن ایسا قلمبند کروں !!!
جو سنے اس میں تیری دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے تیری اسیری کا بہانہ ڈھونڈے !!
🇵🇰🥀
@Aussie2787872@jatti804 میں تیرے ذکر کے زنداں میں مقید ہو کر
اک دیوان سخن ایسا قلمبند کروں....!!!
جو سنے اس میں تیری دید کی خواہش جاگے
جو پڑھے تیری اسیری کا بہانہ ڈھونڈے۔۔۔!!!🥀
@Aussie2787872 کی حکومت 3 سال 4 ماہ کی ۔
اسکے بعد مروان کے بندروں کی ۔
پیشگی معزرت
ڈاکٹر صاحب لکھوایا ہوا قصہ بیان کر رہے ہیں ناکہ حقائق۔
جبکہ !!! رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے بیان کی ہوئی احادیث اسکا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔
@Aussie2787872 ڈاکٹر اسرار صاحب کا بہت احترام ہے ۔۔۔!!!
لیکن ،
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھرانہ کی اس قربانی کو محض ایک قصاص کا نام دینا ۔نا انصافی ہے ۔
عبد الرحمن ابی بکر کا زکر بھی کر دیا ۔زرا انکی شہادت بیان کر دیتے ۔
کہا کہ وہ فوت ہو چکے تھے۔
20 سالہ ملوکیت اور فسطائیت پھر یزید ملعون 🖐️
@CANPAK_LOVER "آئی پی پیز ہیں" تو مطلب انڈسٹری بھی ہے ۔
ڈیوٹی دیتے کانسٹیبل کے قاتل سے لیکر جج کے قاتل بیٹے کو جلدی اور فوری انصاف ملا ۔۔۔
اداروں کی تو بات ہی الگ۔
پیرا فورس کی غریب مزدوروں کی ریڑھیوں کو الٹانے سے لیکر سی سی ڈی کے ماورائے عدالت قتل ۔ ادارے بھی ہیں ۔
🇵🇰💔
@CANPAK_LOVER پاکستان 🇵🇰
آئین ہے تو ترامیم ہو رہی ہیں نا
قانون کے رکھوالوں نے ڈی چوک مریدکے جیسے سانحات کئے ۔قانون ہے تو رکھوالے ہیں
ڈوگر کورٹ اور آئینی عدالت ہے تو جیوڈیشری بھی ہے ۔
نہریں نکال کر سندھ اور پنجاب کی زمین عربوں کو تحفہ میں دینا ، زراعت ہے تو یہ سب ہے ہے
@PakTehAzadi@KhawajaMAsif اس جیسے سارے ضمیر فروشوں کا اوڑھنا بچھونا دنیا کی زندگی اور مال و متاع ہے۔
موت کے بعد والی زندگی پہ انکا اعتقاد ہی نہیں ہے ۔۔!!!
@2woefaris سوچ اور خیال کا زاویہ بدلنے کی دیر ہوتی ہے ۔
چیزیں سمجھ میں آنا شروع ہو جاتی ہیں ۔
آدھا خالی گلاس کچھ اور بتا رہا ہے۔
اور آدھا بھرا ہوا کچھ اور۔
اپنی اپنی سوچ اور ذہنی سطح کے مطابق دیکھا جاتا ہے۔
جبکہ گلاس تو ایک ہی ہے ۔