@Matiullahjan919 1948,1965اور 1971کے حملوں کا کیس کون سی پاکستانی عدالت میں چلا تھا؟
یہ بیرونی حملہ آور تھے۔دہشت گرد بھی بیرونی حملہ آور تھے ۔جب کہ زیر بحث حملہ آوروں کا تعلق اندرون ملک سے ہے۔رہا نواز شریف کا معاملہ ۔تو پرویز مشرف اس وقت آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش کیا جا چکا تھا۔
کیا اڈیالہ جیل جانا صرف سابق وزرائے اعظم کا مقدر ہے جو فوجی افسران سیاست میں مداخلت کر کے اپنا حلف توڑتے ہیں انکے خلاف کبھی کوئی کارروائی ہو گی یا نہیں؟
پیما سکولز پنجاب کے اساتذہ کو ہر سال عید پر تنخواہ نہ ملنا اور دو تین ماہ تنخواہ روکنا محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ علامت ہے بچارے اساتذہ اور انکے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں حکام بالا سے فوری نوٹس کی اپیل
#عید_پر_تو_تنخواہ_دو@HamzaSS@CMShehbaz@ranamashhood
@_NadeemZaidi@zahirhshah پاکستان کی یورپ کو برآمدات: ساڑھے آٹھ ارب ڈالرز
پاکستان کی روس کو برآمدات: 0.07 ارب ڈالرز
پاکستان کی آدھی برآمدات یورپ کو جاتی ہیں اور یورپ سارا اس وقت روس کے خلاف کھڑا ہے اور مہاتما ابھی روس کے دورے سے آئے ہیں۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیںcopied
@shanayhaider_z @AsmaHumairKhan @ImranKhanPTI درست فرمایا
سب کچھ "عین غین" ہوچکا ہے
اور اگر "عین غین " کرنے کی یہی رفتار رہی تو جو باقی بچا ہے وہ بھی ان شاءاللہ جلد "عین غین" ہو کر رہے گا
کچھ اور نہیں بس عین غین۔عین غین۔عین غین۔۔۔۔۔۔۔؟