*1 لاکھ 26 ہزار لیٹر پیٹرول ماہانہ صرف نیشنل اسمبلی کے نمائدوں کو مفت میں ملتا ہے۔ذرائع۔* یہ بند ہونا چاہیئے ڈسرکٹ جنرل سیکرٹری عوامی ہیلپ لائن تکمیل پاکستان بہاول نگر
#govpak
جو کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہیں وہ کبھی نظام میں شفافیت نہیں چاہیں گے شفاف انتخابات سے عمران خان کا نہیں آنے والی نسلوں کا فائدہ ہے ہمیں کل قانون سازی میں اپنی زمہ داری پوری کرنی ہے تاکہ ہم اپنی نسلوں کے لیئے بہتر پاکستان چھوڑ کر جائیں۔ وزیر اعظم @ImranKhanPTI
احساس راشن پورٹل رجسٹریشن کےلئے کھول دیا گیا ہے۔
پورٹل کا پتہ https://t.co/8ghbJs0Iux
فی گھرانہ ایک درخواست جمع ہوگی رجسٹریشن کے 4 ہفتوں کےاندراہلیت کے پیغامات 8171سے بھجوائے جائیں گے۔
دو کروڑ گھرانے آٹا،خوردنی تیل، دالوں پر ماہانہ ایک ہزار کی سبسڈی حاصل کریں گے
میڈیا والوں سے شاید دوکاندار ناراض ہیں،جو ان کو چینی نہیں مل رہی ،عوام کو تو ہر جگہ پر 90 روپے میں با آسانی دستیاب ہے ، ہر دوکاندار نے 90/- روپے کلو نمایاں طور پر آویزاں کر رکھا ہے،
سچ بول کر جیو!!
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف
محبت رسول ﷺ ہی ایمان اور فکرِ اسلامی کی اصل بنیاد ہے۔ نبی کریم ﷺ انسان اور انسانیت کا حقیقی اور آخری معیار ہیں اور آپ کی محبت کے بغیر انسان کبھی انسانیت کی منزل کو ہر گز نہیں پا سکتا
#iqbalday
قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے اس ح ر ا می کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔اس ح ر ا می نے نماز کی بے حرمتی کی ۔جو بھی مسلمان یہ ویڈیو دیکھ رہا ہے۔اس کو تب تک نا روکیں جب تک یہ گرفتار نا ہو۔
یہ جو بھی ہے اس کو فوری طور پر گرفتارکروانے میں اپنا کردار #Police
یہ جتنے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یا سرکاری نوکر ہیں ان سب کا مفت کا پٹرول بند کیا جائے عوام ٹیکس دے دے کر مر گئی ہے ایک ماچس خریدنے پر بھی ٹیکس دیا جاتا ہے اور یہ عوام کے پیسوں پر مفت کا ہر مہینے کا پٹرول اڑاتے ہیں تمام سرکاری نوکروں وزیروں ہر طرح کے لوگوں کا فری پٹرول بند ہو