عائشہ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتی ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ کے ہاں سب سے نا پسندیدہ شخص وہ ہےجو بہت زیادہ جھگڑالو ہو۔
(السلسلۃ : 4)
﷽❣️
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❣️
رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي۔❣️
اے میرے رب میرا سینہ کھول دے ۔ اورمیرا کام آسان کر ۔ اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔ کہ میری بات سمجھ لیں۔❣️
رب العزت ہمیں ہر معاملے میں آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ❣️
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین❣️
"ہم نے الیکشنز 2024 کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے ہوئے ہیں۔ انتخابات کے انعقاد کیلئے سکیورٹی فراہم کرنے کے حوالے سے پنجاب پولیس کا ٹریک ریکارڈ بہترین ہے۔ کوئی وجہ نہیں کہ لوگ ووٹ ڈالنے نہ آئیں۔ پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے انتخابات کے انعقاد اور سکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے پلانز تیار کر لئے ہیں اور عوام کے لیے محفوظ انتخابات یقینی بنائے جائیں گے۔"
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ڈی آئی جی سکیورٹی لاہور کامران عادل کا 2024 کے عام انتخابات کیلئے سکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے ویڈیو پیغام
#PunjabPolice #IGPunjab #Election2024 #Security
پولیس فورس کی فلاح وبہبود کے لئے ایک اور قابل ستائش اقدام، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے 10 سال سے رکے ہوئے کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کے رہائشی منصوبے پر کام شروع کروادیا۔ لاہور میں 90 سے زائد کانسٹیبلز اور ہیڈ کانسٹیبلز کو 15 فروری 2024 سے قبل بھوبتیاں لاہور کے مقام پر فلی فرنشد اپارٹمنٹس میرٹ پر الاٹ کر دئیے جائیں گے۔ یہ 02 بیڈ اپارٹمنٹس ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے آراستہ ہیں، یہاں رہائش رکھنے والے کانسٹیبلز، ہیڈ کانسٹیبلز اور ان کی فیملیز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی، سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس کی خصوصی کاوش سے اپارٹمنٹس کو لنک کرنے والی مین سڑک کو بھی ٹھیک کیا جارہا ہے ۔ مزید تفصیلات جانیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، اے آئی جی ڈویلپمنٹ صاحبزادہ بلال عمر اور ایس ایس پی عاطف نذیر کی اس ویڈیو میں ۔۔۔
#PunjabPolice
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں:
رسول الله ﷺ پیتے وقت تین سانس لیتے تھے، اور آپ ﷺ فرماتے تھے: "یہ (تین سانس لینا) زیادہ پیاس بجھاتا ہے، صحت بخش ہے اور زیادہ زود ہضم ہے."
مسلم 5287
(مسلم 5286؛ بخاری 5631؛ ترمذی 1884؛ ابوداؤد 3727؛ ماجہ 3416؛ مسند احمد 7474؛ مشکوٰۃ 4263)
Islamabad Run With Us (IRU) is set to host the 4th #Islamabad Marathon on Sunday 28th January 2024.
📌 The event starts and concludes at Trail 3 Parking, spans Margalla Rd, 7th Avenue, and Garden Ave.
Islamabad Run With Us (IRU) is set to host the 4th #Islamabad Marathon on Sunday 28th January 2024.
📌 The event starts and concludes at Trail 3 Parking, spans Margalla Rd, 7th Avenue, and Garden Ave.
حدیث قدسی:
اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا، میں تیرے دل کو استغنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیرا فقر (محتاجی) دور کردوں گا. اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے دل کو مصروفیت سے بھر دوں گا، اور تیرا فقر دور نہیں کروں گا.
ماجہ 4107
(ترمذی 2466؛ مشکوٰۃ 5172)
Caretaker Federal Minister for Information and Broadcasting Murtaza Solangi presenting gifts to thalassemia patients at Sundas Foundation Lahore on January 24, 2024
Caretaker Federal Minister for Information and Broadcasting Murtaza Solangi presenting gifts to thalassemia patients at Sundas Foundation Lahore on January 24, 2024
پنجاب پولیس کی جانب سے 2017ء سے پہلے کے پولیس شہدا کے ورثاء کو پلاٹس کی فراہمی کے سلسلہ میں سنٹرل پولیس آفس میں تقریب منعقد ہوئی۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ نبیل جاوید کو سنٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ اس موقعہ پر نبیل جاوید نے آئی جی پنجاب کے ہمراہ یادگار شہداء پر حاضری دی، شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور نبیل جاوید سینئر بورڈ آف ریونیو نے لاہور پولیس کے مزید 08 شہداء کے اہلخانہ کو رہائشی پلاٹوں کے ملکیتی کاغذات دئیے۔ اب تک 580 کے لگ بھگ شہدا کی فیملیز کو رہائشی پلاٹ تقسیم کر دیئے گئے ہیں۔
شہداء کے ورثاء کیلئے پلاٹس کی فراہمی یقینی بنانے والے پولیس افسران اور پرائیویٹ ڈویلپرز کی خدمات لائق تحسین ہیں ۔ آئی جی پنجاب
#PunjabPolice #Punjab #Police #Welfare #PlotsForMartyrs #SMBR #IGP #CPO
@BoardRevenue