I work in n airline as an executive, having vast experience in airline
Live in Lahore, Pakistan.E-mail [email protected];Telegram ajiajoo
RTs not endorsements.
کاشف عباسی کی اہلیہ مہر بخاری کا پمز کے باہر پروگرام دیکھا ہے جہاں لوگ بتا رہے وہ باجوڑ سے بنوں سے پشور سے آئیں ہیں اب سوال تو یہ بھی کرنا بنتا ہے کہ 13 سالہ حکومت والوں نے وہاں ایسی سہولتیں اب تک کیوں نہ دی کہ مریض کو اسلام آباد اور پنجاب کا رُخ کرنا پڑ رہا ہے ؟
میڈیا کے دلے یہ سوال کیوں نہیں پوچھتے اپنے کوٹھوں پر نک دا کوکا بیچتے وقت ؟
It is now clear that the Nepal disaster was caused by a natural trigger (cryospheric collapse) but amplified by Chinese hydrological modifications and infrastructure footprint along the Tibetan side of the border. In other words, China's upstream actions did not cause the glacier failure but contributed to the disaster's severity and cascading impacts downstream.
Worse, despite a deepening relationship with Kathmandu, Beijing did not send an emergency notification to Nepal of sudden water-level spikes, debris-dam formation or other upstream anomalies. An immediate notification, by compelling authorities to evacuate vulnerable people, could have potentially reduced the death toll.
Scientific studies have long warned that human alterations to rivers and mountain landscapes can exacerbate natural disasters.
تبت میں اچانک گلیشیئر جھیل پھٹنے کے نتیجے میں پانی اور ملبے کا ایک طاقتور ریلا خارج ہوا، جس نے نیپال کے دریائی نظام میں داخل ہو کر بڑے پیمانے پر سیلابی صورتحال پیدا کر دی۔
علیمہ کے کپڑے دھونے والی اور بشریٰ پنکی کے کپڑے استری کرنے والی آج سینیٹر بن گئی
اختیار والی
مجھے آپ کے ساتھ پروگرام ہی نہیں کرنا
مشعال یوسفزئی
بچی سمجھ گئی تھی کہ اختیار ولی صاحب اگلا نام گنڈہ پور کا لیں گے اسی لئے پروگرام کرنے سے انکار کر دیا 😂
China continues to buy Iranian oil despite U.S. sanctions and pressure, with around 1.2 million barrels of Iranian crude still reaching Chinese refineries every day
So far, US threats and pressure have failed to get the results US wanted.
US also appears unwilling to target major Chinese banks and financial institutions, especially as Xi Jinping is expected to visit the US next month.
کرنل صاحب کی نوکری تو خراب ہو گئی۔
لیکن جن پچیس تیس یوتھیو خلاف ایف آئی آر درج ہو گئی ہے اگر اُنہیں مزید کچھ بھی نہ ہو تو اگلے چار پانچ سال انہیں پولیس سرٹیفکیٹ لینا خاصہ مشکل ہو گا ۔
تب تک وہ اوورایج ہو جائیں گے،،
لیکن ماسٹر مائنڈ ڈاکٹر جدون افغانی اس معاملے میں بچنا نہیں چاہیے
سو فیصد یقین کے ساتھ کہہ رہی ہوں کہ پمز ہسپتال واقعہ میں پی ٹی آئی کی سازش ملوث ہے۔ انکوائری ہوجائیں لیکن ان تمام لوگ کی سیاسی وابستگی کو بھی دیکھنا ہوگا جو پمز بچوں کے وارڈ کے ساتھ کسی بھی طرح کے ڈیوٹی کررہے ہیں،
یہ ایکسڈینٹ نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی طرف سے ایک حملہ ہے۔ جسکا مقصد کچھ اور ہے
پمز ہسپتال کے واقعے کے حوالے سے اہم اپ ڈیٹ۔
آگ لگی یا لگائی گئی؟
سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا نام سامنے آ گیا ہے۔ ہسپتال میں موجود تین اسٹاف ممبرز سے ملاقاتیں کی گئی۔
مطیع اللہ جان نے پمز ہسپتال کا کئی بار دورہ کیا۔ جس رات عمران خان کو الشفاء ہسپتال لایا جا رہا تھا، انہوں نے ایک بار شام چھ بجے اور ایک بار رات کے وقت پمز ہسپتال کا دورہ کیا۔
اس کے بعد مطیع اللہ جان مسلسل تین بار ہسپتال پہنچے اور ایک بار ایف-6 میں پمز ہسپتال کے دو اسٹاف ممبرز سے ملاقات کی۔
اب یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ صحافی مطیع اللہ جان کا پمز ہسپتال کے اسٹاف ممبرز سے کیا تعلق ہے اور ان مسلسل ملاقاتوں کا مقصد کیا تھا؟
@Matiullahjan919
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
چارسدہ کا وہ مجرم جس نے 3 بھائیوں کو قتل کر دیا تھا ایجنسیاں اس مجرم کو ملائشیاء سے پکڑ کر پاکستان کی عدالت میں پیش کردیا۔ اور کل عدالت نے ثبوت ناکافی ھونے پر 4لاکھ کی ضمانت پر رھا کر دیا۔افسوس صد افسوس
پوسٹ شئیر کرے تاکہ ان مظلوم خاندان کو انصاف مل جائے۔۔۔
BREAKING!!! At the request of Iran, the Sultanate of Oman has stopped cooperating with the U.S. and facilitating escorted tanker movements through the southern part of the Strait of Hormuz
In the past 24 hours, no vessels have passed via the Omani route; today, an Indian vessel faced warning shots from the IRGC Navy, forcing it to turn around.
Iran is not allowing the southern route to be used to circumvent its restrictions on the Strait of Hormuz.
رمیز راجہ صاحب کچھ شرم و حیا ہی کرلیں !
عمران کو کسی نے اغواہ نہیں کیا اور نہ ہی کسی کمرے میں قید رکھا ہوا ہے۔ عمران خان کو ٹھوس شواہد کی بنیادوں پر عدالتوں سے سزائیں ہوئی ہیں۔
علدالت کی کہنے پر اسکا کئی مرتبہ علاج اور چیک اپ ہوا ہے۔ اسکو جیل میں مکمل سہولیات ملی ہوئی ہیں۔
@iramizraja
#RamizRajaDoubleGame
Qatar has learned, you can try to bribe Trump, but that is no guarantee of favorable treatment. He might forget, he might want more, and he always puts himself first. https://t.co/VIBrNcYYcI
اہم خبر ، عمران خان کی طرح تین قیدیوں کی پرائیویٹ ہسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک کی درخواستوں پر ڈیڑھ گھنٹے کے فریقین کے دلائل بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے فیصلہ محفوظ کر لیا
قیدیوں نے پرائیویٹ ہسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کے عمران خان کیس میں سپریم کورٹ کے عبوری حکم کی روشنی میں درخواستیں دائر کر رکھیں ہیں 23 اگست کو کیس فائل ہوا 24 اگست نوٹس ہوا آج 26 اگست کیس مکمل ہو گیا