حرام کھانے کا نتیجہ ہے!حرام کے منہ سے حرام اور جھوٹ ہی نکلے گا۔یہ شیطان کے چیلے ہیں۔انہیں اپنے اقتدار کے مزے اور لوٹ مار ستا رہے ہیں جسکی وجہ یہ عوام کو بہکانے کیلئے۔جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہا ہےجبکہ PTI# اور @ImranKhanPTI کی حکومتی کاوشوں سے current account deficit مثبت میں آ گیا ہے
@murtazawahab1 اگر ادارے اپنا کام نا کریں۔عوام یا عوامی نمائندے،اداروں کے کام میں مداخلت کریں تو وہ بھی آپکو منظور نہیں۔تو پھر باباۓ قوم کےمزارکی بیحرمتی کرنےپر اسٹیٹس کو افراد، پر کاروائی کون کریگا؟
کرپٹ ٹولے نےقانون کو اپنے گھر کی لونڈی بنا رکھا ہے۔جہاں اپنا مفاد ہو آنکھیں بند۔
یہ جاہلوں کی سوچ ہے جو صرف دوسروں کو مشورے دینے کے کام آتی خود تیس سال سے اقتدار میں باریاں لیتے رہے اور پھلتے پھولتے رہے۔ لیکن قوم کا بیڑا غرق کرکے پٹواریوں کی فوج تیار کی جو سرکاری دفتروں میں بیٹھے عوام کا خون چوس رہے رہے اور قیادت نے عوام کی طرف مڑ کر نا دیکھا۔ اب دوبارہ عوام۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ پاکستان کا سیلیکٹڈ وزیر اعظم اپنی پہلی ٹویٹ میں کشمیر کا سفیر بن کے امریکہ کے نو منتخب صدر سے ان کے لئے بات کرتا مگر جس نے کشمیر کا سودا کیا ہو وہ کیسے بات کر سکتا ہے؟
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
ہے نعرہ جبریل امیں بندہ خاکی
ہو جس کا نشیمن نا بخارا نا بدخشان
قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
#محبت_مافیا#Iqbal
Because PTI stopped all the illicit way of making money. Lafafas have been declined to all the bribe takers.
All the means, have been cut off. Did-pleasure is certain.
@ImranKhanPTI said:: You will hear screaming of all corrupts. That has proved.
آپ کی شائید نظر کمزور اور کان میں کم سنا جاتا ہے۔یہ گالی کلچر جب سے ہوش سنبھالا۔سیاسی لیڈروں اور انکے فالورز کو گالی دیتے سنتے آ رہے ہیں۔اگر ثبوت چاہئے تو حکم کریں میں آپکو بھٹو صاحب کے گالیوں کے کلپ بھیج دوں؟
@ImranKhanPTI کسی کو گالی نہیں نکالتا اور نا ہی گالی نکالنے کا کہتا ہے
کیا نصیب ہیں ہم پاکستانیوں کے۔سارے چور اور لٹیرے اکٹھےہو کر پاکستان کے زبردستی وارث بن رہے ہیں۔
اس حقانی کی کثر رہ گئی تھی وہ بھی سامنے آگئی۔یہ تو ہم جانتے تھے کہ کس طرح زرداری کی ڈائریکشن پر ہزاروں کی تعداد میں بلیک واٹر ایجنٹس کی سکیوریٹی کلئیرنس دیکر ویزے ایشو کئے گئے۔NBP فراڈ
حقانی صاحب، پوری بات بتائیں۔👇
آپ نے ہزاروں امریکیوں کو بغیر سیکورٹی کلیئرنس پاکستانی ویزے جاری کر کےپاکستان میں CIA اور Pentagon کی دوکان لگائی اور نیشنل بینک میں پیسوں کا ہیر پھیر۔
جب آپ پکڑے گئے تو GHQ معافیوں کے پیغام بھجوانے لگے۔😊
National Bank staff remembers ur Fraud!
چور تو نہیں ہیں، نا منی لانڈرنگ کیلئے، اقامہ ہولڈر ہیں۔
تمہارے بڑے چور نواز شریف سے لیکر منشی ڈار اور پورا چور خاندان، چوریاں کر کے @ImranKhanPTI کے ڈر سے لندن بھاگا ہوا ہے۔ لیکن “نا کوئی شرم نا کوئی حیا“۔
“مجھے قرضوں میں لدی معیشت ملی: عمران”
حقیقت:
PMLN نے 5 سالوں میں Rs 10,000 ارب قرض لیا جس سے 11,000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے، 2,000کلومیٹر موٹرویز اور سی پیک بنایا-
PTI نے 2 سال میں Rs 11,000 ارب قرض لیا اور سب کا سب خسارے میں پھونک دیا کہیں ایک اینٹ نہیں لگی-
ابے جاہل کہیں کے! زمان پارک کا گھر عمران خان نے نہیں بنایا تھا۔
اور دوسری بات،جسوقت زمان پارک والا گھر اسکے والد نے بنایا تو وہ سستا زمانہ تھا۔چاروں طرف کھیت تھے۔ ہر چیز سستی تھی۔ آج ساٹھ ستر سالوں کیبعد اسکی ویلیو بڑھ گئی ہے تو وہ بھی زبردستی اسکے کھاتے میں ڈالنا چاہتے ہو جھوٹے۔
آپ مجھ سے کم اِنکم ٹیکس دے کر 10 کروڑ کا زمان پارک میں گھر کیسے بنا لیتے ہیں؟ قوم یہ سب جاننا چاہتی ہے۔ اس عیاری اور مکاری سے اب کام نہیں چلے گا، کہ میں کسی کو NRO نہیں دوں گا۔ نہ آپ سے کوئی NRO مانگتا ہے نہ آپ کسی کو NRO دے سکتے ہیں۔ جناب احسن اقبال @betterpakistan
@JoeBiden Hearty Congratulations of being 46th, in majority, elected US President. Hoping for a well shaped United States after longtime. Congratulations once again, to the US Citizens, for making such a reputable decision.
سندھ کے لوگوں کے یہ حقوق دے نہیں سکے سارا مال لوٹ کر فالودے وال پاپڑ والے بے نامی اکاؤنٹس میں ڈالکر منی لانڈرنگ کے ذریعے، دوبئی اور لندن میں انویسٹ کر چکے ہو۔ اور اب لوٹ مار کرنے کا نیا پلان لیکر آگئے ہو۔ فراڈئیے کہیں کے۔
“گلگت بلتستان کی عوام کوحق حاکمیت،حق ملکیت اورحق روزگاردلوانا ہمارامنشور ہے جوانتخابات میں کامیابی کے بعدپورا ہوگا۔” بلاول
@BBhuttoZardari
پوچھنا یہ تھا کہ 15سال سے باری باری کی حکومت دونوں کرپٹ پارٹیاں کر رهے تهے تو پهرجی بی کی حاکمیت,ملکیت اورروزگارکا حق کس نے روکے رکھاتھا؟
چیف جسٹس گلزارصاحب
کل
آپ نےفرمایاکہ جج کافیصلہ عدالت کافیصلہ ھوتاھے-
اور
کسی جج کی توھین عدلیہ کی توھین ھوتی ھے-
حضور
ایک چیف جسٹس نےشرجیل میمن کےکمرےسےشراب پکڑی تھی-
وہ
زیتون اور شہدمیں تبدیل کردی گئی-
اب
یہ توھین عدالت ھے
یا
وہ چیف جسٹس جھوٹا تھا؟
---
اور تیس سال یہ بھی تو کٹھ پتلی تھے۔ انکو تو وردی والوں نے بنایا پھر اقتدار دلوایا اور آج تک ان چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں۔
یہ انکو نظر نہیں آتا کیونکہ عقل کے اندھے ہیں یا پھر یملہ جٹ بنے ہوۓ ہیں۔